ETV Bharat / state

مسروقہ سامان مالکان کے حوالے - theft case

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں سنہ 2018 اور سنہ 2019 میں ہونے والی نقب زنی کی وارداتوں میں چوری کیے گئے سامان کو برآمد کر کے پولیس نے متعلقہ افراد کے حوالے کر دیا۔

مسروقہ سامان مالکان کے حوالے
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 9:18 PM IST

گلبرگہ میں سنہ 2018 اور سنہ 2019 کے درمیان چوری کے 488 مقدمات درج ہوئے تھے، ان میں سے 194 چوری کے مقدمات کو گلبرگہ پولیس نے حل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مسروقہ سامان مالکان کے حوالے

پولیس نے چوروں کے قبضے سے برآمد تقریباً دیڑھ کروڑ روپے نقد رقم، سونا، چاندی، موٹر سائیکل اور کاروں کو متعلقہ افراد کو واپس لوٹا دیا۔

گلبرگہ ایس پی یڈا مارٹن نے بتایا کہ 'سنہ 2018 اور سنہ 2019 میں چوری کے متعدد واقعات پیش آئے تھے جن میں 488 چوریوں کی شکایت درج کی گئی تھی۔ اس میں سے 194 چوری کی کیسز کو حل کرکے 1.47 کروڑ مالیت کے سونا، چاندی کے زیورات، موٹر سائیکل، کار اور دیگر چیزیں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی۔'

Intro:Body:

news 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.