ETV Bharat / state

'تین طلاق بل' مسلم خاندان کو تباہ کرنے کی سازش - ڈاکٹر محمد اضغر چلبل

'اپنے آپکو سیکولر اور مسلمانوں کا ہمدرد کہلانے والی پارٹیوں نے بھی راجیہ سبھا میں تین طلاق بل پر بحث کے دوران واک آؤٹ کیا'۔

'تین طلاق بل' مسلم خاندان کو تباہ کرنے کی سازش
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 8:12 PM IST

ملک میں مرکزی حکومت کی جانب سے تین طلاق بل پر قانون پاس کیا گیا ہے. ریاست کرناٹک میں گلبرگہ شہر کے قاضیوں اور سیاسی رہنماؤں نے اس قانون کی مذمت کی۔

گلبرگہ شہر کے ڈاکٹر محمد اصغر چلبل نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے اعلان ہونے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی جی نے مسلمانوں کی ترقی اور ہمدردی کی بات کہی تھی اور مسلمانوں کو قریب لانے کی بات کہی تھی۔

'تین طلاق بل' مسلم خاندان کو تباہ کرنے کی سازش

تاہم تین طلاق بل کو پاس کر نے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ملک کے وزیراعظم مسلمانوں کو قریب کرنا نہیں چاہتے بلکہ مسلمانوں کو منتشر کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کے قول و فعل میں تضاد ہے۔

اپنے آپکو سیکولر اور مسلمانوں کا ہمدرد کہلانے والی پارٹیوں نے بھی راجیہ سبھا میں تین طلاق بل پر بحث کے دوران واک آؤٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ لوگ اپنی سابق رائے کے مطابق ووٹنگ میں حصہ لیتے تو یہ بل پاس نہیں ہوتا۔

Intro:طلاق بل مسلم خاندانوں کو تباہ کرنے کی سازش

Body:ملک میں مرکزی حکومت کی جانب سے طلاق بل پر قانون پاس کیاگیا ہے. اس کے متعلق ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے قاضی اور سیاسی لیڈران اس قانون کے خلاف کڑی مضمت کر تے ہوئے گلبرگہ شہر کے ڈاکٹر محمد اضغر چولبول سابقہ کوڑا چیرمین نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا.. ملک میں یم پی انتخابات کے نتائج کے اعلان ہونے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی جی نے مسلمانوں کی ترقی اور ہمدردی کی بات کر تے ہوئے مسلمانوں کو قریب کرنے کی بات کہی تھی. مگر اس طلاق بل کو پاس کر نے کے بعد معلوم ہوتا ہے. ملک کے وزیراعظم مسلمانوں کو قریب کرنا نہیں چاہتے بلکہ مسلمانوں کوتوڑنا چاہتے ہیں. ملک میں اور دیگر پارٹیاں بھی اپنے آپکو سیکولر کہنے والے اور مسلمانوں کو ہمدردی دیکھا نے والے بھی واک آؤٹ کرنے والی پارٹیوں نے بھی طلاق بل کی حمایت کی ہے.. اگر یہ لوگ اپنی پرانی رائےکے مطابق ووٹنگ میں حصہ لینے تو یہ بل پاس نہیں ہوتا....1بائٹ...محمد حسین صدیقی صدر قاضی گلبرگہ... 2...بائٹ...ڈاکٹر محمد اضغر چولبول سابق کوڑاچیرمن گلبرگہ..

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.