ETV Bharat / state

Sports Week Concludes بیدر میں اسپورٹس ویک اختتام پذیر - sports week concludes in Bidar Karnataka

کرناٹک کے بیدر میں جاری اسپورٹس ویک آج اختتام پذیر ہوا، اختتامی پروگرام میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ sports week concludes in Bidar Karnataka

sports-week-concludes-in-bidar-karnataka
بیدر میں اسپورٹس ویک اختتام پذیر
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 4:14 PM IST

بیدر: محمد صلاح الدین فرحان سکریٹری وزڈم گروپ آف انسٹی ٹیوشنز بیدر نے بتایا کہ 24 نومبر برز جمعرات نہرو اسٹیڈیم بیدر وزڈم فناتھون (اسپورٹس ویک ) کا عظیم الشان اختتامی و تقسیم انعامات کا جلسہ منعقد ہونے والا ہے۔ جس میں مہمانان خصوصی شری بھگونت کھوبا ایم پی بیدر و یونین منسٹر، رحیم خان ایم ایل اے و سابق ریاستی منسٹر، شری بنڈپا قاسم پور ایم ایل اے بیدر ساوتھ و سابق ریاستی وزیر الحاج عبد الروف کچہری والا صدر نشین کرناٹکا حج کمیٹی، شری سردار بلبیر سنگھ چیئرمین گرونانک انسٹی ٹیوشنس بیدر، ڈاکٹر عبد القدیر چیئر مین شاہین انسٹی ٹیوشن، مولانا سید سراج الدین نظامی صدر روضہ مشن اسکولس، عبد المنان سیٹھ، شری رمیش سر چیر مین ایم ایم کالج بیدر، سید نور الاسلام نائب صدر ضلع وقف بیدر، عبد السلام مبشر سندھے سکریٹری الامین سو سائٹی بیدر ، ڈاکٹر ونیتا پرنسپال اپّا انجینئر نگ کالج و دیگر حضرات ہوں گے۔

اس موقع پر انتظامیہ نے تمام طلبا، طلبا کے سرپرست، بیدر کے معزز شہریوں سے پرخلوص اپیل ہے کہ وہ اس منفرد پروگرام میں شرکت کریں، تاکہ نئی نسل کی حوصلہ افزائی ہو۔ اختتامی پروگرام میں گھوڑ سواری، تیر اندازی، فوجی گیمس اور دیگر اسپورٹس نہرو اسٹیڈیم بیدر میں جوش و خروش کے ساتھ کھیلا جائے گا۔ پروفیسر یس مدار س پرنسپال وزڈم پی یو کالج، عائشہ رضوانہ پرنسپال وزڈم گرلس ہائی اسکول، سلیم سر پرنسپال وزڈم بوائز ہائی اسکول، حنا کوثر ہیڈ مسٹریس وزڈم پرائمری اسکول، مولانا قاری شاکر حسین مہتمم وزڈم عربک مدرسہ تمام ٹیم لیڈرس اپنی پوری ٹیم کے ساتھ تیاریوں میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں:

بیدر ڈسٹرکٹ پولیس گیمز 2022 کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.