ETV Bharat / state

Special Programme On Bara Rabi Awal بارہ ربیع الاول کے موقع پر بیدرمیں خصوصی تقریبات - زیارت موۓ مبارک

بیدر میں زیارت موئے مبارک کا اہتمام خانقاہ شریف حضرت پیر پاشاہ علویؒ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بعد نماز ظہر ٹھیک 2 بجے دن زیارت موۓ مبارک کرایا گیا۔Special Programme On Bara Rabi Awal

بارہ ربیع الاول کے موقع پر بیدرمیں خصوصی تقریبات
زیارت موئے مبارک و زیارت غلاف کعبہ
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 4:54 PM IST

بیدر: کرناٹک کے ضلع بیدر میں زیارت موۓ مبارک کا اہتمام خانقاہ شریف حضرت پیر پاشاہ علویؒ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بعد نماز ظہر ٹھیک 2 بجے دن زیارت موۓ مبارک کرایا گیا۔Special Programme On Bara Rabi Awal In Bidar In Karnataka

بارہ ربیع الاول کے موقع پر بیدرمیں خصوصی تقریبات

یہ تمام کاروائ سید شاہ عزیزاللہ علوی کی سرپرستی و نگرانی میں کرائی گئی۔اس موقع پر سید شاہ منیر الدین قادری الملتانی،شاہ ابراھیم قادری ،عذیر مرزا چشتی نظامی سید شاہ تبریز قادری الملتانی،ڈاکٹر سلیم الدین نوری،سید سہیل احمد کے علاوہ کثیر تعداد میں زایرین نے موئے مبارک و غلاف کعبہ کی زیارت کی۔

اس موقع پر سید شاہ کلیم اللہ علوی نے تمام زایرین کو زیارت کروائی۔ سید شاہ فصیح اللہ علوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول کے روز زیارت موۓ مبارک کا اہتمام کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Ganesh idol in Quwwat ul Islam Masjid قوت الاسلام مسجد میں گنیش مورتی ہونے کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی کی صحابی رسول اپنے عمامہ میں موئے مبارک باندھ لیا کرتے تھے موئے مبارک کی زیارت اور تحفظ کے فیضان کا سلسلہ بزرگان دین، مشائقین اور علماءکرام سے ہوتا ہوا آج بھی جاری ہے۔سید شاہ اطہراللہ حسینی نے بھی میڈیا سے خطاب کیا سید شاہ صفی اللہ علوی نے تمام زایرن کا استقبال کیا۔Special Programme On Bara Rabi Awal In Bidar In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.