ETV Bharat / state

کنچورمیڈیکل کالج ہسپتال میں 55 فیصد اقلیت کے لئے

ریاست کرناٹک کے منگلور شہر میں کنچور میڈیکل کالج ہسپتال میں 100 فیصد ایم بی بی یس سیٹوں میں 55 فیصد ایم بی بی ایس سیٹ اقلیتی طلبہ کے لیے ہی ہیں۔

کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے یم ڈی سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 5:11 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 5:46 PM IST

کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے ایم ڈی جناب عبدالرحمان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست کرناٹک کے منگلور شہر میں 2014 میں کنچور اسلامیک ایجوکیشن ٹرسٹ ذریعے 350 بیڈس کا میلٹی اسٹالیٹی میڈیکل کالج اسپتال شروع کیاتھا۔

کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے یم ڈی سے خصوصی گفتگو

اس کے بعد میڈیکل کونسل آف انڈیا نے 2016 میں اس کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے لیے 150 سیٹوں کا پرمیشن ملا ہے. اس میں 55 فیصد مینارٹی طلبہ کے لیے سیٹ موجود ہیں۔
جو طلبہ نیٹ امتحان سب سے زیادہ نمبرات لیکر کامیابی حاصل کرتے ہیں اسی کو اس میڈیکل کالج میں داخلہ ملتا ہے۔

ریاست کرناٹک میں ایسے تین میڈیکل کالج موجود ہیں. جو گلبرگہ شہر کے ''حضرت خواجہ بندہ نواز میڈیکل کالج'' بیجاپور شہر کی الامین میڈیکل کالج اور منگلور شہر کی کنچور میڈیکل کالج اسپتال میں ہی سب سے زیادہ مینارٹی طلبہ کے لیے ہی سیٹوں کی سہولت ہے۔

کنچور میڈیکل کالج اسپتال میں سب سے زیادہ مینارٹی طلبہ کو ہی کامیابی حاصل کرنے کے بعد کونسل سیٹ حاصل کر نے کے لئے مینارٹی طلبہ کے لیے موقع ملتا ہے۔

جس سے اس میڈیکل کالج میں مینارٹی طلبہ کی بڑی اچھی تعداد دیکھنے کو ملتی ہے۔
ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ اسی کالج میں ہی مسلم طلبہ کی تعداد دیکھنے کو ملتی ہے۔

انھوں نے بتاتے ہوے کہا کہ اس سال کنچور میڈیکل کالج اسپتال طلبہ ریزلٹ کرناٹک کے تمام میڈیکل کالجوں میں سے سب ٹاپ کنچور میڈیکل کالج اسپتال کا ہی ہوا ہے۔

انکے والد الحاج یو کے منو اس کنچور میڈیکل اسپتال کے چیرمین ہیں. یہ اس کالج کی نگرانی کرتے ہیں۔ انہیں کی بدولت یہ کالج آج ملک بھر میں بلند مقام پر ہے۔

اس میڈیکل کالج اسپتال میں خاص کر غریب مریضوں کے لئے پوری طرح سے ہر مکمن سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے. یہ میڈیکل کالج اسپتال میں ہر مذہب کے مریضوں کے علاج کے لیے پوری طرح امداد بھی کی جاتی ہے۔

اس میڈیکل کالج اسپتال کو میڈیکل کی دنیا میں ایک نیاں مقام دینا چاہتے ہیں. جس میں ملک سطح پر ہی نہیں دیگر بیرونی ممالک سے بھی طلبہ اس میڈیکل کالج اسپتال میں ریسرچ کے لیے آسکیں۔

Intro:کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے یم ڈی سے خصوصی گفتگو

Body:ریاست کرناٹک کے منگلور شہر میں کنچور میڈیکل کالج اسپتال میں 100فیصد یم بی بی یس سیٹوں میں 55 فیصد یم بی بی یس سیٹ مینارٹی طلبہ کے لیے ہی ہیں. کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے یم ڈی جناب عبدالرحمان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ریاست کرناٹک کے منگلور شہر 2014 میں کنچور اسلامیک ایجوکیشن ٹرسٹ ذریعے 350 بیڈس کا میلٹی اسٹالیٹی میڈیکل کالج اسپتال شروع کیاتھا. اس کے بعد میڈیکل کونسل آف انڈیا نے 2016 میں اس کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے لیے 150 سیٹوں کا پرمیشن ملا ہے. اس میں 55 فیصد مینارٹی طلبہ کے لیے ہی سیٹ موجود ہیں. جو طلبہ نیٹ امتحان سب سے زیادہ نمبرات لیکر کامیابی حاصل کر کے کونسل سلکٹ ہوتا ہے. اسی کو اس میڈیکل کالج میں داخلہ ملتا ہے. ریاست کرناٹک میں صرف ایسے تین میڈیکل کالج موجود ہیں. جو گلبرگہ شہر کے حضرت خواجہ بندہ نواز میڈیکل کالج، بیجاپور شہر کی الامین میڈیکل کالج اور منگلور شہر کی کنچور میڈیکل کالج اسپتال میں ہی سب سے زیادہ مینارٹی طلبہ کے لیے ہی سیٹوں کی سہولت ہے. کنچور میڈیکل کالج اسپتال میں سب سے زیادہ مینارٹی طلبہ کو ہی بڑی تعداد نیٹ میں کامیاب حاصل کرنے کے بعد کونسل سیٹ حاصل کر نے کے لئے مینارٹی طلبہ کے لیے موقع ملتا ہے. جس سے اس میڈیکل کالج میں مینارٹی طلبہ کی بڑی اچھی تعداد دیکھنے کو ملتی ہے. ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ اسی کالج میں ہی مسلم طلبہ کی تعداد دیکھنے کو ملتی ہے. انھوں نے بتاتے ہوے کہا. اس سال کنچور میڈیکل کالج اسپتال طلبہ ریزلٹ کرناٹک کے تمام میڈیکل کالجوں میں سے سب ٹاپ کنچور میڈیکل کالج اسپتال کا ہی ہوا ہے. انکے والد الحاج یو کے منو اس کنچور میڈیکل اسپتال کے چیرمین ہیں. یہ اس کالج کی نگرانی کرتے ہیں آج انھیں کی بدولت یہ کالج آج ملک بھر میں ایک بلد مقام پر ہے. اس میڈیکل کالج اسپتال میں خاص کرغریب مریضوں کے لئے پوری طرح سے ہر مکمن سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے. یہ میڈیکل کالج اسپتال میں ہر مذہب کے مریضوں کے علاج کے لیے پوری طرح مداد بھی کی جاتی ہے.. ان مقصد اس میڈیکل کالج اسپتال کو میڈیکل کی دنیا میں ایک نیاں مقام دینا چاہیے ہیں. جس میں ملک سطح پر ہی نہیں دیگر بیرونی ممالک سے بھی طلبہ اس میڈیکل کالج اسپتال میں ریسرچ کے لیے آسکھیں... 1..بائٹ... کنچور میڈیکل کالج اسپتال کے یم ڈی جناب عبدالرحمان... ای ٹی وی بھارت کےلئے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 5:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.