ETV Bharat / state

کرناٹک :اسپیکر کے آر رمیش مستعفی - اسپیکر

کرناٹک کے نومنتخب وزیراعلی بی ایس یدیورپا کی تحریک اعتماد میں کامیابی کے بعد اسمبلی کے اسپیکر کے آر رمیش نے استعفی دے دیا ہے۔

اسپیکر کے آر رمیش مستعفی
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 2:03 PM IST

کرناٹک کے نومنتخب وزیراعلی بی ایس یدورپا فلور ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

اس کے بعد بعد اسمبلی کے اسپیکر کے آر رمیش نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

اسپیکر کے آر رمیش مستعفی
اسپیکر کے آر رمیش مستعفی
اس سے قبل وزیراعلی بی ایس یدی یورپا نے اسپیکر سے خواہش کی تھی کہ وہ تحریک اعتماد کی نگرانی کریں۔

اب کرناٹک کی نئی حکومت دوسرے کا انتخاب کرے گی۔

گزشتہ روز کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر کے آر رمیش نے کانگریس ۔ جے ڈی ایس اتحاد کے مزید 14 اراکین اسمبلی کو نا اہل قرار دے دیا تھا۔

16 اراکین کو نااہل قرار دینے کے بعد کرناٹک اسمبلی کے اراکین کی تعداد 210 رہ گئی تھی جبکہ بی جے پی کے پاس 105 اراکین اسمبلی ہی اور ایک آزاد رکن اسمبلی کی بھی انہیں حمایت حاصل تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.