ETV Bharat / state

صوفی سنت کانفرنس میں مذہبی رہنماؤں کی شرکت - بنگلور

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں ایک اجلاس بنام صوفی سنت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مذاہب کے سربراہان نے شرکت کی۔

صوفی سنت کانفرنس
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 11:43 AM IST

مولانا زین العابدین نے اس کانفرنس کی صدارت کی۔

جلسہ میں شریک مذہبی پیشواؤں نے دنیا میں جاری ظلم و بربریت کے کھیل اور دہشت گردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

صوفی سنت کانفرنس، ویڈیو

جلسہ میں شریک مولانا سید شاہ محمد زین العابدین نے کہا کہ اس جلاس میں متعدد مذاہب سربراہوں کی شرکت نے عالم اسلام کو امن کا پیغام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے مختلف مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں شامل افراد کا کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں ہے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد سخت سے سخت سزا کے حقدار ہیں۔

اس موقع پر شری شوانوبھو مہاسوامی نے کہا کہ فرقہ پرستی ملک کے لیے ایک بہت بڑی مصیبت ہے اور یہ ملک کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ کی مانند ہے۔

جلسہ کے آخر میں چند سماجی کارکنان کی سماجی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزاز سے نوازا گیا۔

Intro:دشمنوں سے کہیں ہم محبت کے پروانے ہیں - صوفی سنت

Body:دشمنوں سے کہیں ہم محبت کے پروانے ہیں - صوفی سنت

بنگلور: شہر بنگلور کے معروف ادارہ خانخواہ ترابیہ و بزم ترابیہ کی جانب سے ایک عظیم الشان اجلاس بنام عالمی صوفی سنت کانفرنس منعقد کیا گیا جس میں ہندو، لنگایت کے مذہبی پیشوا و سکھ مذہب کے پیشواؤں نے تمام عالم کو امن کا پیغام دیا.

اس موقع پر مولانا سید شاہ محمد زین العابدین نے کہا اس پروگرام میں تمامتر مذاہب کے رہنماء نے شرکت کی اور سبھی نے متحد ہوکر عالم بھر میں دیکھی جارہی دہشتگردی، چاہے وہ نیوزیلینڈ ہو یا سری لنکا، سخت الفاز میں مذمت کرتے ہیں.ساتھ ہی مولانا زین العابدین نے کہا کہ ہم اس بات کو بھی واضح کرتے ہیں کہ حال میں ہوئےدشستگردانہ حملوں میں ملوث لوگوں کسی دین یا مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں، الا کہ وہ درندے صرف دہشتگرد ہیں اور سخت سے سخت سزا کے حقدار ہیں.

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے شری شوانوبھوہ چرن مورتی شورودرہ مہاسوامی نے کہا کہ فرقہ پرستی ہمارے ملک پر حاوی ایک مصیبت ہے جس کو ختم کرنے کے لیے ہم سب کو متحد ہوکر جدوجہد کرنی ہوگی.

کانفرنس کی صدارت حضرت مولانا محمد زین العابدین نے کی، نوجوان خطیب گیانی محمد ارفت عالم نے کی اور کانفرنس کنوینر ضمیر احمد خان عرف محمد فاروق عالم نے مہمانان و شارکین کا شکریہ ادا کیا.

بعد از کانفرنس چند اہم شخصیات جنہوں نے معاشرہ میں بہترین سماجی خدمات سر انجام دے ہیں انہیں اعزاز پیش کیا گیا.

بائیٹس...
1. حضرت محمد زین العابدین، بانی و مہتمم خانخواہ ترابیہ، ترابیہ ویلفیئر ٹرسٹ
2. شری شوانوبھوہ چرن مورتی شورودرہ مہاسوامی ( Sri. Shivanubhava Charanmurthy Shivarudra Mahaswami)
3. محمد ظہیر الدین قادری
4. گیانی گرشرن سنگھ، صدر السور گردوارہ کمیٹی، بنگلور

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.