ETV Bharat / state

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ضلع انتظامیہ کے خلاف پی آئی ایل داخل کیا - PIL Gulbarga Administration

کرناٹک میں گلبرگہ ضلع انتظامیہ کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ضلع انتظامیہ کے خلاف پی آئی ایل داخل کیا ہے۔ ایس ڈی پی آئی کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ اگر ہائی کورٹ کا جواب نہیں دیتی ہے تو وہ آگے تک جائیں گے۔

kagul_  pkj02 _ b 2 _ sdpi_ 7204782
شوسل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ضلع انتظامیہ کے خلاف پی آئی ایل داخل کیا
author img

By

Published : May 29, 2021, 7:43 AM IST

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے قبل گلبرگہ ضلع انتظامیہ کو ایس ڈی پی آئی یعنی سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا کے ذمہ داروں نے آگاہ کیا تھا، جسے نظر انداز کرنے پر ایس ڈی پی آئی نے ضلع انتظامیہ کے خلاف ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل کیا ہے۔

دیکھیے ویڈیو

گلبرگہ ایس ڈی پی آئی کے سابق صدر محمد محسن نے بتایا کہ گلبرگہ میں کورونا مریضوں کی مدد کے لئے ایس ڈی پی آئی نے حالات کا جائزہ لے کر 18 مطالبات کو پورا کر نے کی مانگ کر تے ہوئے گلبرگہ ضلع انتظامیہ سے کئی بار ملاقات کے لئے گئے تھے، لیکن گلبرگہ ضلع انتظامیہ نے انہیں نظر انداز کر دیا۔ جس کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے ضلع انتظامیہ کے خلاف ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل کیا ہے۔

ہائی کورٹ نے ایس ڈی پی آئی کے مطالبات کو عوام کے حق میں دیکھتے ہوئے ان مطالبات کو پورا کر نے کے لئے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کی ہے۔ گلبرگہ ضلع انتظامیہ کورونا مریضوں کے ساتھ پیش آنے والے مسائل کو حل کرنے اور ہسپتالوں میں علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لئے، آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پہلے پوری طرح سے ہسپتالوں میں علاج کی ہر طرح کی سہولت فراہم نے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.