ETV Bharat / state

آئی ایم اے بدعنوانی کیس: 303 کلو گرام نقلی بسکٹز برآمد - بنگلور

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں خصوصی تفتیشی ٹیم نے آئی ایم  اے کے سرغنہ منصور خان کے رچمنڈ ٹاؤن میں واقع ایک اپارٹمینٹ سے 303 کلوگرام نقلی سونے کے بسکٹ برآمد کیے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 3:36 PM IST

یہ بسکٹز تامبے کے تھے جس پر سونے کا پانی چڑھا گیا تھا۔ 303 کلو گرام بسکٹز کی کل تعداد 5880 ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ منصور خان ان فرضی سونے کے بسکٹز شو رومز میں نمائش کے لیے رکھتا تھا اور اس کے ذریعے وہ لوگوں کو سرمایہ کاری کرنے کے لیے راغب کرتا تھا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اس سلسلے میں ایس آئی ٹی نے ضمیر احمد خان سے پوچھ تاچھ بھی کی ہے جس دوران ضمیر خان نے متعلقہ افسروں کو یہ بتایا کہ اس نے زمین منصور خان کو ضرور فروخت کی تھی لیکن ان کے کاروبار سے کسی بھی طرح کا تعلق ہونے سے انکار کر دیا۔

Intro:آئ. ایم. اے نے فرضی سونے کے بسکٹوں سے سرمایہ کاروں کو لبھایا

Body:آئ. ایم. اے نے فرضی سونے کے بسکٹوں سے سرمایہ کاروں کو لبھایا

بنگلور: خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس. آئ. ٹی) نے آئ. ایم. اے کے سرغنہ منصور خان کے بتائے جانے پر شہر کے رچمنڈ ٹاؤن کے ایک ااپارٹمینٹ کے سویمینگ پول کی تح سے 303 کلو فرضی سونا جو کہ اصل میں تامبے کے بسکٹ ہیں جن پر سونے کا پانی چڑاھا گیا ہے، برآمد کئے. ان بسکٹوں کی کل تعداد 5،880 تھی جو ایس. آئ. ٹی کے چھاپے میں پکٹے گئے.

منصور خان ان فرضی سونے کے بسکٹوں کی شورومس میں نمائش کرتا اور انہیں دکھا کر لوگوں کو اپنی کمپنی میں سرمایہ کاری کے لئے لبھاتا تھا.

تفصیلی معلومات حاصل کر ایس. آی. ٹی کے اہلکار رچمنڈ ٹاؤن پہونچکار اس اپارٹمنٹ کی چھان بین کی اور 303 کلو کے فرضی سونے کے بسکٹوں کو قبضے میں لیا. ہر بسکٹ کا وزن 50 گرام کا ہے اور غور کی نظر سے بھی یہ کوئی گمان نہیں کرسکتے کہ یہ اصلی نہیں ہیں،کہ اس قدر ان فرضی سونے کے بسکٹوں کی بناوٹ ہے، ایک ایس. آئ. ٹی افسر نے بتایا.

واضح رہے کہ رچمنڈ ٹاؤن کا یہ اپارٹمنٹ کی عمارت جس میں یہ فرضی سونے کے بسکٹ برآمد کئے گئے ہیں، اس کی زمین منصور خان نے سابق وزیر برائے اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان سے خریدی تھی اور بعد میں اس سائت پر اپارٹمنٹ کی تعمیر کی گئی تھی.

اس سلسلے میں ایس. آئ. ٹی جے ضمیر احمد خان سے پوچھ تاچھ بھی کی ہے اور ضمیر احمد نے یہ صفائی دی کہ انہوں نے اپنی زمین ضرور منصور خان کو بیچی ہے لیکن نا کا اسکے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.