ETV Bharat / state

سدارمیا نے طالبہ کی والدہ سے جیل میں ملاقات کی - س کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں سابق وزیراعلیٰ سدارمیا نے شاہین اسکول کا دورہ کیا۔ انہوں نے شاہین اسکول کی صدر معلمہ فریدہ بیگم اور طالبہ کی والدہ نجم النساء سے جیل جا کر ملاقات کی۔

بیدر میں سدرامیا کی پریس کانفرنس
بیدر میں سدرامیا کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 7:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:45 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں سابق وزیراعلیٰ سدارمیا نے شاہین اسکول کا دورہ کیا۔ انہوں نے شاہین اسکول کی صدر معلمہ فریدہ بیگم اور طالبہ کی والدہ نجم النساء سے جیل جا کر ملاقات کی۔

بعدازاں انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'شاہین اسکول پر ملک سے غداری کا جو الزام لگایا گیا ہے، وہ غلط ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ خواتین کو جیل میں بند کیا گیا ہے وہ بھی غلط ہے۔'

بیدر میں سدرامیا کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ 'دیش دروہی کا کیس ملک مخالف حرکتوں پر لگایا جاتا ہے۔ شاہین اسکول میں تو ایک ڈرامہ پیش کیا گیا اس کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ عوام کو جمہوریت میں یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے خیالات کو بیان کر سکتا ہے مگر بولنے کی آزادی کو دبانا جمہوریت میں نہیں ہے۔'

اس موقع پر رحیم خان رکن اسمبلی بیدر ،راج شکر پاٹل رکن اسمبلی ہمناباد، ایشور کھڈرے رکن اسمبلی بھالکی، کے علاوہ کانگریس پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں کے علاوہ پارٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.