ETV Bharat / state

Sheikh Zaheeruddin Reviewed his Position: شیخ ظہیر الدین نے وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے جائزہ لیا - Waqf Advisory Committee Yadgir

ضلع یادگیر وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے شیخ ظہیر الدین نے عہدے کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر نامزد وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین شیخ ظہیر الدین نے کہا کہ میں ان تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھ کر اتنی بڑی ذمہ داری دی ہے۔ Chairman of Waqf Advisory Committee Yadgir

Sheikh Zaheeruddin Reviewed his Position

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 1:00 PM IST

یادگیر: ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ ضلع یادگیر وقف مشاورتی کمیٹی Waqf Advisory Committee Yadgir کے چیئرمین کی حیثیت سے شیخ ظہیر الدین نے جائزہ لیا۔ اس موقع پر نامزد وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین شیخ ظہیر الدین نے کہا کہ میں ان تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھ کر اتنی بڑی ذمہ داری دی ہے۔ Sheikh Zaheeruddin Reviewed as Chairman of Waqf Advisory Committee ضلع یادگیر کی تمام مساجد، مدارس، قبرستان، عاشور خانے اور دیگر وقف بورڈ میں شامل ادارہ جات کی ترقی اور تحفظ کے لیے کام کروں گا۔

شیخ ظہیر الدین نے وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے جائزہ لیا

یہ بھی پڑھیں:

بعد ازاں شیخ ظہیر الدین کے چاہنے والوں کی جانب سے ضلع وقف بورڈ آفس سے ایک ریلی نکالی گئی جو شہر کے اہم چوراہوں سے ہوتے ہوئے ایڈن گارڈن فنکشن ہال پہنچ کر تہنیتی تقریب میں تبدیل ہوئی۔ یہ تہنیتی تقریب کانگریس پارٹی کی جانب سے رکھی گئی تھی۔ Sheikh Zaheeruddin Reviewed his Position

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے سینیئر قائد و سابق رکن قانون ساز کونسل تنور چنا ریڈی، لائق حسین بادل صدر تنظیم المسلمین و بیت المال یادگیر، منصور احمد افغان صدر قدیم عید گاہ کمیٹی یادگیر، شیخ ذکی الدین سابقہ رکن بلدیہ یادگیر کے علاوہ کانگریس پارٹی کے قائدین اور کارکنان کی کثیر تعداد نے اس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.