ETV Bharat / state

Shaheen Organization Congrats NEET Toppers بارہ حفاظ کی نیٹ نتائج میں شاندار کامیابی - کرناٹک کے بیدر ضلع

بیدر کے متعدد حفاظ طلباء نے نیٹ امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک و ملت کا نام روشن کیا۔ مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے کامیاب طلباء کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی۔ Shaheen Organization

بارہ حفاظ طلباء کی نیٹ نتائج میں شاندار کامیابی

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 5:41 PM IST

بیدر: کرناٹک کے بیدر ضلع میں واقع شاہین ادارہ کے حفاظ طلباء NEET امتحان میں شرکت کرتے ہوئے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ پیش کیا۔ طلباء نے نیٹ امتحان میں بہترین پوزیشن حاصل کرتے ہوئے میڈیکل کالجوں میں اپنی اپنی سیٹیں کنفرم کرنے میں کامیاب رہیں۔Shaheen Organization In Bidar Congrats NEET Toppers

بارہ حفاظ طلباء کی نیٹ نتائج میں شاندار کامیابی

بیدر میں واقع شاہین ادارہ کے چئیرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تمام طلبہ کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکبادپیش کی۔انہوں نے کہا کہ مسلسل محنت اور ثابت قدمی ہی کامیابی کی ضامن ہے۔آپ کی یہ کامیابی صرف آپ کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:NEET Result 2022 فیلکن انسٹیٹیوشنز کے متعدد طلباء نیٹ میں کامیاب

ڈاکٹر عبدالقدیر نے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء سے امید ظاہر کی کہ وہ انسانیت کی خدمت انجان دیں گے۔ ان حفاظ کو حکومت کی جانب سے فری میڈیکل سیٹ ملنے کی آمید ہے۔اس کے علاوہ بھی 450 طلباء کو میڈیکل میں داخلہ ملنے کی توقع ہے۔شاہین کالج کی جانب سے نیٹ امتحان میں کامیاب حفاظ کو تہنیت پیش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.