ETV Bharat / state

'امتیازی کامیابی کے لیے غربت کوئی رکاوٹ نہیں بنتی' - PovPoverty is not a barriererty is not a barrier to discrimination success

مسابقتی امتحانات میں بنگلور کے طالب علم محمد مدثر نے نییٹ امتحان میں اعلیٰ درجہ سے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ انھوں نے کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس طرح محنت کی؟ پیش ہے تفصیلی بات چیت

Poverty is not a barrier to discrimination success
'امتیازی کامیابی کے لیے غربت کوئی رکاوٹ نہیں بنتی'
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 10:49 AM IST

آج کا دور مسابقتی دور ہے۔ موجودہ دور میں ہر شعبے میں آگے بڑھنے کی دوڑ لگی ہے۔ تعلیمی میدان میں بھی ہر طالب علم بازی جیتنا چاہتا ہے۔

ایسے ہی ایک طالب علم ہے بنگلور کے محمد مدثر، جنہوں نے نییٹ کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

رواں برس قومی سطح کے مسابقتی امتحان نییٹ میں بنگلور کے غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد مدثر نے اعلیٰ رینک حاصل کر محلے کے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

مزید پڑھیں : اساتذہ طلبا کا مکمل تعاون کریں

نییٹ امتحان میں کامیابی کے بعد محمد مدثر کو بنگلور کے معروف تعلیمی ادارہ بنگلور میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کی سیٹ مفت میں دی گئی۔ محمد مدثر نے نییٹ کے امتحان میں کل ہند سطح پر 44 واں رینک حاصل کیا اور کرناٹک کی سطح پر یہ رینک سب سے اعلی ہے۔

ویڈیو : طالب علم محمد مدثر سے تفصیلی بات چیت

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران محمد مدثر نے اپنے تعلیمی سفر کے دوران پیش آئی مشکلات و چیلنجز کے متعلق کئی اہم باتیں بتائیں۔

محمد مدثر نے بتایا کہ 'ہم تین بھائی بہن ہے۔ میری والدہ نے بڑے ہی مشفقانہ انداز میں ہم سب کو پڑھایا ہے۔ میری والدہ ہی میرے لیے تحریک ہیں'۔

مدثر اپنے نظام الاوقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ' میرے دن کی شروعات فجر کی نماز سے ہوتی ہے، نماز کے بعد آدھے گھنٹے تک قرآن کی تلاوت کرتا ہوں۔ اس کے بعد صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک کلاسیز ہوتی ہے'۔

مزید پڑھیں : رحمانی 30 ملک میں تعلیمی انقلاب کا علمبردار

نییٹ کے امتحان میں بنگلور سطح پر امتیازی نشانات لا کر کامیابی حاصل کرنے والے محمد موثر نے بتایا کہ 'کالج ہی میں تین گھنٹے سلف اسٹڈی ہوتی ہے، جہاں اپنے اساتذہ سے رہنمائی ملتی رہی۔ ہمیں نمازوں کے لیے وقت ملتا۔ ان اوقات میں پڑھائی کے دوران وضو کرکے میں اپنے آپ کو ریفرش کرتا'۔

مدثر نے خاص طور پر شاہین فیلکن کالج کا شکریہ ادا کیا کہ اس ادارے نے ہر قدم پر ان کا ساتھ دیا۔ پڑھائی کے ہر مرحلے میں امداد کی کہ وہ آج اپنی محنتوں کا بہترین صلہ دیکھ پارے ہیں۔

Intro:
مسابقتی امتحانات میں بنگلور کے طالب کی نمایاں کامیابی

Body:

بنگلور کے محمد مدثر نے نییٹ امتحان میں اعلیٰ درجہ حاصل کیا

بنگلور: رواں سال قومی سطح کے مسابقتی امتحان "نییٹ" میں شہر بنگلور کے غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد مدثر نے اعلیٰ رینک حاصل کر نمایاں کامیابی درج کی ہے.

اس کامیاب نتائج کے حصول کے بعد محمد مدثر کو شہر بنگلور کے معروف تعلیمی ادارہ بنگلور میڈیکل کالج میں ایم. بی. بی. ایس کی سیٹ مفت میں دیگئی.

ای. ٹی. وی بھارت سے خصوسی ملاقات کرتے ہوئے محمد مدثر نے اپنے تعلیمی صفر کی مشکلات و چیلنجز کے متعلق کئی اہم باتیں بتائیں.

مدثر نے خاص طور پر شاہین فیلکن کالج کا شکریہ ادا کیا کہ اس ادارے نے ہر قدم پر ان کا ساتھ دیا، اسکالرشپ سے پڑھائی کے ہر مرحلے میں امداد کی کہ وہ آج اپنی محنتوں کا بہترین صلہ دیکھ پارے ہیں.

بائیٹس...
1. محمد مدثر، طالب علم

The video is being uploaded in another instance...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.