ETV Bharat / state

Shaheen College In Bidar اچھے کاموں میں ہاتھ بٹانا انسانیت کا تقاضا - اقلیتی تعلیمی ادارہ شاہین کالج

ضلع بیدر میں واقع اقلیتی تعلیمی ادارہ شاہین کالج کے چئیرمین ڈاکٹرعبدالقدیر نے کہاکہ سماج میں شاندار کاموں کو ہوتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔لوگوں کی مدد کرنا اور فلاحی کاموں کے سلسلے کو جاری رکھنا بھی نیک عمل ہے۔

اچھے کاموں میں ہاتھ بٹانا انسانیت کا تقاضا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2023, 3:18 PM IST

اچھے کاموں میں ہاتھ بٹانا انسانیت کا تقاضا

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں واقع اقلیتی تعلیمی ادارہ شاہین کالج کے چئیرمین ڈاکٹرعبدالقدیر نے کہاکہ سماج میں شاندار کاموں کو ہوتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔لوگوں کی مدد کرنا اور فلاحی کاموں کے سلسلے کو جاری رکھنا بھی نیک عمل ہے۔ جہاں کہیں اچھے کام ہو رہے ہوں وہاں پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اپنے استطاعت مطابق تعاون کریں۔

انہوں نے کہاکہ مختلف طریقوں سے عوام کی خدمت انجام دے سکتے ہیں۔تعاون کہ تین اشکال ہیں جس میں مشورہ دینا، اپنا وقت دینا اور اپنی آمدنی کا حصہ یعنی مالی تعاون کرنا یہ تینوں ہی عمل اچھائی ترقی و خدمت قلق میں شامل ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بیدر محکمہ ٹرافک پولیس کی جانب سے بیدر شہر میں ٹرافک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اور حادثات میں ہو رہی موت کی شرح کو کم کرنے کے لیے جو احکامات جاری کی ہے ان پر سختی کے ساتھ عمل کریں سفر کے دوران ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال ضرور کریں اور چھوٹے بچوں کو موٹر گاڑیوں سے دور رکھیں ۔

یہ بھی پڑھیں:Felicitation Programme گلبرگہ میں اعزازی شعری نشست

ڈاکٹر عبدالقدیر نے مزید کہا کہ بیدر شہر کو مزید ترقی اور کامیابی دینے کے لیے ہر ادمی کا تعاون ضروری ہے اس لیے ہم یہ عہد کریں کہ ہم اپنے اس پاس صفائی کا خیال رکھیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.