ETV Bharat / state

Bidar District Sports Meet ضلع سطح پر دسہرہ اسپورٹس میں شاہین کالج بیدر کے طلبا کا شاندار مُظاہرہ - شاہین کالج بیدر کے طلباء کا شاندار مُظاہرہ

ضلع سطح کے دسہرہ اسپورٹس میں شاہین کالج بیدرکے طلبا نے شاندار مظاہرہ کرکے اپنے اسکول کا نام روشن کیا۔ اسکول انتظامیہ نے کامیاب طلبا کو مبارکباد پیش کی۔ Shaheen College Bidar

ضلع سطح دسہرہ اسپورٹس میں شاہین کالج بیدر کے طلباء کا شاندار مُظاہرہ

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 9:48 PM IST

بیدر: جس طرح ہر بچے کے لئے تعلیم ضروری ہے، ٹھیک اسی طرح سے بچوں کا کھیل کود میں حصہ لینا بھی ضروری ہے۔ یہ بات سید حفیظ الدین قادری المعروف گیسو دراز قادری پرنسپل شاہین کالج بیدر نے ضلع سطحی دسہرہ اسپورٹس کے فٹبال، ہاکی، ٹیبل ٹینس، شٹل بیاٹمنٹن، کراٹے، باکسنگ اور شاٹ پُٹ میں شاہین کالج بیدر کی فاتح ٹیموں کو مبارکباد دے کر ان کی حوصلوں افزائی کرتے ہوئے کہی۔ Shaheen College Bidar Perform Well In District Sports Meet

انھوں نے کہا کہ طلبا کو چاہیے کے حصولِ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے ماحول کو فروغ دیتے ہوئے اچھی صحت و تندرستی کو برقرار رکھیں جس طرح نصابی تعلیم ذہنی صلاحیتیں اور بہتر کردارپروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اسی طرح اسپورٹس نوجوانوں میں نظم ونسق، احساس ذمہ داری اور قائدانہ صلاحیتوں کے لئے راہ ہموار کرتی ہے۔

ضلع سطح دسہرہ اسپورٹس میں شاہین کالج بیدر کے طلباء کا شاندار مُظاہرہ
ضلع سطح دسہرہ اسپورٹس میں شاہین کالج بیدر کے طلباء کا شاندار مُظاہرہ

یہ بھی پڑھیں:Vice President Dhankar on Gandhi جدید مسائل کو حل کرنے میں گاندھی کی اہمیت آج بھی برقرار، دھنکڑ

شاہین کالج بیدر کے ان طلباء کی جنھوں نے دسہرہ اسپورٹس کے کبڈی، والی بال، تھرو بال، باسکیٹ بال، رننگ کھیلوں میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کود میں جیت اور ہار ایک ہی سکہ کے دو رُخ ہیں۔ اپنی شکست سے اپنے حوصلوں کو پست نہ کریں، شکست کامیابی کی پہلی ضمانت ہے۔ Shaheen College Bidar Perform Well In District Sports Meet

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.