ETV Bharat / state

Girl Sexually Assaulted: جنسی ہراسانی کے ملزم کو نیم برہنہ کر کے سڑک پر گھُمایا - جنسی ہراسانی کے ملزم کو نیم برہنہ کر کے سڑک پر گھُمایا

کرناٹک کے ضلع ہاویری میں 16 سالہ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ایک نوجوان کو دیہاتیوں نے نیم برہنہ کر کے گاؤں کی سڑکوں پر گُھمایا۔ Girl Sexually Assaulted in Haveri

جنسی ہراسانی کے ملزم کو نیم برہنہ کر کے سڑک پر گھُمایا

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 6:24 PM IST

ہاویری: ضلع کے ہیریکرور تعلقہ کے ایک گاؤں میں 16 سالہ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جس کے بعد گاؤں والوں نے ملزم کے کپڑے اتار کر اسے نیم برہنہ کیا اور گاؤں میں پریڈ کروائی۔ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی معلومات ملنے کے بعد گاؤں والوں نے پہلے ملزم کی پٹائی کی اور اس کے بعد گاؤں کی سڑکوں پر گھُمایا گیا۔ اس واقعہ کےبعد ملزم کے والد کی جانب سے ملزم کو دھمکیاں دینے کے الزام میں 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے اب ملزم کو عدالتی تحویل میں دے دیا ہے۔ ملزم کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت شکایت درج کی گئی ہے۔ یہ واقعہ 21 اپریل کو پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ Sexual Harassment of Minor Girl

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.