ETV Bharat / state

جلسہ تقسیم اسنادات و سلائی مشینوں کی تقسیم - مسلم بیت المال بسواکلیان

مسلم بیت المال بسواکلیان کی جانب سے جلسہ تقسیم اسنادات و مفت سلائی مشینوں کی تقسیم کا پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضرورت مند خواتین کے درمیان سلائی مشین اور دیگر چیزیں تقسیم کی گئیں ہیں۔Sewing Machine Certificate Distribution Programme

جلسہ تقسیم اسنادات و سلائی مشینوں کی تقسیم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 28, 2023, 10:37 AM IST

جلسہ تقسیم اسنادات و سلائی مشینوں کی تقسیم

بیدر : ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں واقع مسلم بیت المال بسواکلیان کی جانب سے جلسہ تقسیم اسنادات و مفت سلائی مشینوں کی تقسیم کا پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضرورتمند خواتین کے درمیان سلائی مشین وغیر تقسیم کیاگیا۔۔جلسہ کا آغاز حافظ میر فرخندہ علی کی قرآت کلام سے ہوا۔

بیت المال کی طالبات نے حمد و نعتیں پیش کی۔ یاسمیں سلطانہ معلمہ بیت المال نے خواتین کے حجاب پر خطاب فرمایا۔اس موقع پر مولانا جمیل احمد نے خطاب فرماتے ہوئے مسلم بیت المال بسواکلیان کی کارکردگیو‌ں کی ستائش کی۔جبکہ مولانا حافظ نصیر الدین نے بیت المال کو لے کر اسلامی نقط نظر سے جامعہ خطاب فرمایا۔

یہ بھی پڑھیں:ہاویری شہر میں 15 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا شاندار انعقاد

پروگرام کی کاروائی اسلم دانش سیکریٹری نے بحسن و خوبی انجام دی۔ اس پروگرام میں مہمانان خصوصی کے طور پر امبریش واگھمارے PSIبسواکلیان،وسیم پٹیل PSIرورل بسواکلیان،منوج کمار کامڑے CMCکمشنر بسواکلیان،نرسنگ ریڈی سر،مولانا جمیل احمد خطیب و امام مسجد حشمت،حافظ میر فرخندہ علی صاحب خطیب و امام جامع مسجد،مولانا نصیر الدین، تاج الدین بھوسگےصدر سرپرست کمیٹی،میر احمد علی منشی, سلطان علی مرزائی ، مخدوم محی الدین مالک، ربانی باگ،یونس مولوی کے علاوہ مولوی غفار قریشی،مرزاء انور بیگ صدر غوثیہ ادارہ جات،ڈاکٹر کریم ، اعجاز لاتورے صدر، ڈاکٹر ضیاء الدین، نائب صدر،صغیر الدین صدر، شیخ اسلم دانش سیکریٹری،اسد اللہ خان معاون سیکریٹری، محمد علی خازن نے شرکت کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.