ETV Bharat / state

کرناٹک میں اوقاف بیداری تحریک کا آغاز

سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سینئر رہنما کے رحمان خان نے ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ اوقافی املاک کے تئیں مسلمانوں کو ذمہ داری کا احساس دلانے کے سلسلے میں اوقافی بیداری تحریک کا آغاز کیا جارہا ہے۔

Seminar on development of Waqf properties
کرناٹک میں اوقافی بیداری تحریک کا آغاز
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 11:38 PM IST

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کے رحمان خان نے بتایا کہ یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ اوقافی املاک کے تحفظ کے پیش نظر جو قوانین بنائے گئے ہیں ان کا نفاذ درست طور پر نہیں ہورہا ہے جس کے نتیجہ میں ان املاک کا غلط استعمال جاری ہے جس سے ملت اسلامیہ کو بڑا نقصان ہو رہا ہے.

کرناٹک میں اوقافی بیداری تحریک کا آغاز

یاد رہے کہ 2013 میں یو پی اے حکومت کے دوران سابق وزیر کے رحمان خان کے زیرقیادت ایک جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے ملک بھر کا دورہ کر اوقافی جائیداد کا سروے کیا اور ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی. اس وقت کی مرکزی حکومت کے منظوری دینے کے بعد اوقافی قوانین میں کئی امینڈمینٹز کئے گئے تھے جو اوقافی املاک کو مکمل طور پر تحفظ کیا جاسکے لیکن افسوس کا مقام ہے کہ یہ قوانین کو بالا طاق رکھا گیا ہے.

رحمان خان نے کہا کہ شہر بنگلور میں 8 دسمبر 2019 کو تحفظ و ترویج اوقاف پر ایک روزہ سیمینار دیوراج ارس آڈیٹوریم میں منعقد کیا جارہا ہے۔

لہٰذا ملک بھر میں اوقافی املاک کے تحفظ اور ان کی ترقی کے پہلووں پر عوام کو بیدار کرنے اور اوقاف کے تئیں ان میں دلچسپی پیدا کرنے کے لیے یہ ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے.

اس سیمینار کو انڈین اوقاف فاؤنڈیشن کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹیو سٹدیز کے اشتراک سے منعقد کیا جارہا ہے. اس سیمینار کا عنوان "ہندوستان میں اوقاف کے تحفظ اور ترویج، سست روی سے بحالی کی طرف". رکھا گیا ہے۔

Intro:اوقافی بیداری تحریک کا قیام

Body:مسلمانوں میں اوقافی املاک کے تئیں بیداری تحریک کا قیام

بنگلور: آج سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سینئر رہنما کے رحمان خان نے ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ اوقافی املاک کے تئی مسلمانوں کو ذمہ داری کا احساس دلانے کے سلسلے میں ایل بیداری تحریک کا قیام ہونے جارہا ہے.

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کے رحمان خان نے بتایا کہ یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ اوقافی املاک کے تحفظ کے پیش نظر جو قوانین بنائے گئے ہیں ان کا نفاذ درست طور پر نہیں ہورہا ہے جس کے نتیجہ میں ان املاک کا غلط استعمال جاری ہے جس سے ملت اسلامیہ کا ایک بڑا نقصان ہو رہا ہے.

یاد رہے کہ 2013 میں یو. پی. اے حکومت کے دوران سابق وزیر کے. رحمان خان کے زیر قیادت ایک جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے ملک بھر کا دورہ کر اوقافی جائداد کا سروے کیا اور ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی. اس وقت کی مرکزی حکومت کے منضوری دینے کے بعد اوقافی قوانین میں کئی امینڈمینٹز کئے گئے تھے جو اوقافی املاک کو مکمل طور پر تحفظ کیا جاسکے. لیکن افسوس کا مقام ہے کہ یہ قوانین کو بالا طاق رکھا گیا ہے.

رحمان خان جے کہا کہا کہ اس سلسلے می شہر بنگلور میں 8 دسمبر 2019 کو تحفظ و ترویج اوقاف پر ایک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا ہے جو کہ دیوراج ارس آڈیٹوریم، جاسما روڈ میں ہوگا.

لہٰذا ملک بھر میں اوقافی املاک کے تحفظ اور ان کی ترقی کے پہلووں پر عوام کو بیدار کرنے اور اوقاف کے تئیں ان میں دلچسپی پیدا کرنے کے لئے یہ ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے.

اس سیمینار کو انڈین اوقاف فاؤنڈیشن کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹیو سٹدیز کے اشتراک سے منعقد کیا جارہا ہے. اس سیمینار کا عنوان ہوگا "ہندوستان میں اوقاف کے تحفظ اور ترویج. سست روی سے بحالی کی طرف".

بائیٹ...
1. کے. رحمان خان، سابق مرکزی وزیر

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.