ETV Bharat / state

یادگیر: کووڈ -19 ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع

ریاست کرناٹک میں کووڈ -19 ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ 8 فروری 2021 سے شروع ہو رہا ہے۔

second phase of vaccination start from 8th february

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 9:42 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ڈپٹی کمشنر آفس کے آڈیٹوریم میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔

اس کی صدارت ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نےکی۔اس موقع پر ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا کہ کووڈ-19 ویکسین کا دوسرا مرحلہ 8 فروری سے شروع ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں محکمہ ریونیو، محکمہ پولیس، پنچایت راج، محکمہ فائر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ، محکمہ لیبر کے عہدے داران کو دیا جائے گا۔

کووڈ-19 ویکسین کے دوسرے مرحلے کے لیے 413آفیسر اور عملہ نے اپنے نام درج کروا چکے ہیں۔

ضلع یادگیر میں ویکسین تقسیم کرنے والے 15 مراکز کھولے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کوویڈ-19 ویکسین 6213 محکمہ صحت کے عملہ کو دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.