اس سلسلے میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے حکومت کرناٹک کو ایک یادداش پیش کی گئی جس میں یہ فریاد کی گئی کہ وہ مرکزی حکومت سے بات اس بات کایقنی بنائے کہ دنیا بھر میں بس رہے غیر رہائشی بھارتیوں کو کھانا، دوائی اور دیگر ضروری اشیاء کا انتظام کروائے.
ای. ٹی. وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس. ڈی پی. آئ کے رہنما اور بنگلورو بی. بی. ایم. پی کے کارپوریٹر مجاہد پاشاہ نے بتایا کہ دنیا بھر میں بس رہے غیر رہائشی بھارتی نہایت ہی دردناک حالات میں اپنے ایام گزار رہے ہیں.
لہٰذا ہم نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ وہ فوری طور پر کوئی حکمت عملی کرے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ان این. آر. آئیز کو ضرعری اشہیا و سہولیات لہونچائی جائیں کہ ان کی زندگیوں آسانی پیدا ہو.