ETV Bharat / state

Voter Data Theft Scam ایس ڈی پی آئی کی الیکشن کمیشن کو شکایت - کرناٹک کی سیاست

کرناٹک میں ووٹر آپریشن کے خلاف کارروائی اور ووٹرز لسٹ کو درست کرنے کے مطالبے پر ایس ڈی پی آئی نے الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ Bengaluru Voter Data Theft Row

الیکشن کمیشن کو شکایت
الیکشن کمیشن کو شکایت
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 8:44 AM IST

بنگلور: ریاست کرناٹک میں 'ووٹر آپریشن' ووٹر ڈیٹا گھپلہ سرخیوں میں ہے۔ اس معاملے میں ایس ڈی پی آئی کرناٹک کے لیڈران نے کرناٹک الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ ووٹر آپریشن معاملے سے متعلق ایس ڈی پی آئی کے لیڈران نے کہا کہ ووٹر ڈیٹا گھپلہ بی جے پی حکومت کی ایک منظم سازش ہے جو کہ نہ صرف مسلمانوں و دلتوں کے ووٹوں کو چوری کرنے بلکہ ملک و ریاست کے حقیقی مسائل پر پردہ ڈالنے کے لیے رچی گئی ہے۔ ایس ڈی پی آئی نے الیکشن کمیشن سے تحقیقات کے ساتھ ووٹر لسٹ کے درستگی کا مطالبہ کیا۔

ایس ڈی پی آئی کی الیکشن کمیشن کو شکایت

یہ بھی پڑھیں:

Fake Voter Card کرناٹک میں جعلی ووٹر کارڈ معاملہ میں کانگریس نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.