ETV Bharat / state

گلبرگہ: گئوکشی بل کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے احتجاج کیا - اردو نیوز کرناٹک

ایس ڈی پی آئی پارٹی نے ضلع کمشنر آفیس کے سامنے بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران گورنر سے انسداد گئو کشی بل پر دستخط نہ کرنے کی اپیل کی۔

SDPI protest against anti cow slaughter bill in gulbarga
گئوکشی بل کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے احتجاج کیا
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 6:21 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایس ڈی پی آئی پارٹی کی جانب سے ضلع کمشنر آفیس کے سامنے بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس دوران ایس ڈی پی آئی نے گورنر سے انسداد گئو کشی بل پر دستخط نہیں کرنے کی اپیل کی۔

اس موقع پر ایس ڈی پی کے گلبرگہ ضلع سیکریٹری ڈاکٹر رضوان نے کہا کہ، 'کرناٹک میں بی جے پی حکومت اپوزیشن پارٹیوں سے مشورہ کیے بغیر ریاست میں گئو کشی پر پابندی کا آرڈیننس جاری کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ، 'گئو کشی بل کو دستخط کے لیے گورنر کے پاس بھیجا گیا ہے۔ اس لئے آج ایس ڈی پی آئی کے جانب سے ریاست بھر میں اس بل کی مخالفت کی جارہی ہے۔'

ڈاکٹر رضوان نے کہا کہ، 'بی جے پی اپنے سیاسی مفاد کے لیے اس طرح کے غیر ضروری بل لارہی ہے۔ یہ بل کسان، دلت اور پسماندہ طبقے کے خلاف ہے۔ ملک میں ایسے کئی بیف کمپنیاں ہیں، جو بیرون ممالک کے کو بیف ایکسپورٹ کر تے ہیں۔ ان کمپنیوں پر پابندی لگانے کے بجائے غیر ضروری غریب، دلت کسان طبقے کو پریشان کرنے کے لئے بی جے پی حکومت اس طرح کے قانون لارہی ہے۔'

مزید پڑھیں:

کرناٹک میں بھی گئو کشی کی روک تھام کے لئے آرڈیننس کا سہارا

ساتھ ہی انہوں نے جلد سے جلد سے بل کو واپس لینے اور گورنر کو اس بل پر دستخط نہیں کر نے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.