ETV Bharat / state

Karnataka Polls 2023 ایس ڈی پی آئی اسمبلی انتخابات 2023 کے تیار ہے، عبدالمجید - سوشل ڈیموکریٹک پارٹی

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کل 100 حلقوں میں اپنے امیداروں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔Karnataka Polls 2023

عبدالمجید
عبدالمجید
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 7:44 AM IST

بنگلور: سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی کرناٹک کے ریاستی صدر عبد المجید نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 2023 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے ایس ڈی پی آئی پوری طرح سے تیار ہے اور وہ ریاست کے کل 100 حلقوں میں اپنے امیدواروں کو اتاریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نہایت مضبوطی کے ساتھ انتخابات لڑیگی، چوںکہ ان کے کیڑرز زمینی سطح پر عوام کی خدمات میں متحرک ہیں۔

ایس ڈی پی آئی اسمبلی انتخابات 2023 کے تیار ہے، عبدالمجید

ایس ڈی پی آئی اور ایم آئی ایم کی وجہ سے ووٹ تقسیم ہوسکتی ہے اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیر درست نظریہ ہے۔ گزشتہ مخلوط حکومت میں سے کانگریس و جے ڈی ایس کے کل 17 اراکین اسمبلی آپریشن لوٹس کا شکار ہوئے، علاوہ ازیں انہوں نے مدھیہ پردیش کی مثال دی کہ جہاں کانگریس کے 28 ایم ایل اے بک گئے اور بی جے پی اقتدار پر قابض ہوگئی، لہذا اس وجہ سے عوام کا کانگریس سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ عبد المجید نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی نے اس سے قبل ہوئے اسمبلی انتخابات میں جے ڈی ایس کے ساتھ سیاسی اتحاد کرچکی ہے۔ عبد المید نے مزید کہا کہ وہ اس مرتبہ بھی اتحاد کے لیے تیار ہیں۔ Karnataka Polls 2023

یہ بھی پڑھیں: Bengaluru Turned Into Pothole Valley بنگلور کی سڑکوں پر جابجا گڑھوں سے عوام پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.