ETV Bharat / state

گلبرگہ: بجلی بل کو معاف کرنے کا مطالبہ - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ہسکام آفس کے سامنے ایس ڈی پی آئی نے احتجاج کیا اور بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا۔

بجلی بل کو معاف کر نے کا مطالبہ
بجلی بل کو معاف کر نے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:43 PM IST

اس موقع پر ایس ٹی یو ریڈرس یونین کے اسٹیٹ صدر عبدالرحیم پٹیل نے کہا کہ 'پچھلے دو مہینوں سے لاک ڈون کی وجہ سے کاروبار بند رہنے کے سبب غریب اور مزدور عوام پریشان حال ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ایسے حالات میں بجلی بل کی ادائیگی کرنا ناممکن ہے۔ اس لئے ریاستی حکومت اپریل، مئی اور جون کے بجلی بل کو معاف کریں۔

دہلی ریاستی حکومت کی جانب سے بجلی بل کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسی طرح ریاست کرناٹک حکومت بھی بجلی بل کو معاف کرنے کا اعلان کرے۔

اس دوران ہسکام آفیسر کے ذریعے ریاستی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.