ETV Bharat / state

SDP District Presidentپی ایف آئی, ایس ڈی آئی لیڈران پرڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے :شری نیواس - ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر

ایس ڈی پی آئی چتردوگہ ضلع کے صدرشری نیواس نے کہاکہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا اورایس ڈی پی آئی کے کارکنان اوررہنماوں کو ڈرانے کے مقصد سے ان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ۔SDP District President

پی ایف آئی, ایس ڈی آئی لیڈران پرڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے :شری نیواس

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 1:33 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے دورے پر آئے ایس ڈی پی آئی چتردوگہ ضلع صدر شری نیواسن نے کہا کہ ملک میں بلا وجہ پی ایف آئی, ایس ڈی پی آئی کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔پی ایف ائی ایک سماجی تنطیم ہے۔ملک بھر میں پی ایف آئی نے عوام کے حقوق کی حمایت میں آواز بلند کی ۔عام لوگوں کی مدد کی ہے ۔پی ایف آئی عوام کے درمیان رہنے والی تنظیم ہے۔SDP District President Srinivasan Slam BJP Over action Against PFI

انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کے بارے میں کوئی سوال نہیں کرتا ہے۔ اس سے حساب کتاب کو لے گا۔دیگر فرقہ پرست تنظمیں بھی عوام کو گمرہ کر رہے ہیں۔ان تنظیموں کے بارے میں کوئی سوال اٹھاتا نہیں ہے۔

پی ایف آئی, ایس ڈی آئی لیڈران پرڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے :شری نیواس

ان کا کہنا ہے کہ پی ایف آئی نے کبھی اسلام راشٹریہ بنانے کی بات نہیں کی ہے ۔یہ تنطیم ہمیشہ ملک کے دستور کو بچانے کی بات کی ہے۔اس ملک کے دستور کو بچانے والے ہی اس ملک کےمسلمان ہیں۔آج گلبرگہ میں پی ایف آئی, ایس ڈی پی آئی کی آواز کو دبانے کے لئے 107 دفقہ لگا کر دوسرے راونڈ میں ایس ڈی پی آئی لیدروں کو پولیس حراست میں لئے رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Ankita Bhandari Case انکیتا بھنڈاری کے لیے راہل گاندھی نے مظاہرہ کیا

ایس ڈی پی آئی چتردوگہ ضلع صدر شری نیواسن نے کہاکہ پولیس کے ذریعہ پی ایف آئی لیڈران کو ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ملک میں کھلے عام انہیں دہشت گردہ سئ جوڑا جا رہا ہے ۔ آریس آریس ،بجرنگ دل فرقہ پرست تنظیموں پر کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے ۔یہاں صرف پی جے پی, کانگریس پارٹیاں پی ایف آئی کو نشانہ بناکر الزامات عائد کر رہے ہیں۔اس طرح کے الزمات سے ایس ڈی پی آئی ڈرنے والی نہیں ہے SDP District President Srinivasan Slam BJP Over action Against PFI

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.