ETV Bharat / state

Politician Abdul Mannan اپنے دستوری حقوق کی حفاظت کریں

ممتازسیاستدان وہ سماجی کارکن عبدالمنان سیٹھ بیدر نے اپنے ایک بیان میں کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے غلط بیان بازی پر شدید تنقید کی۔ دراصل یہ غلط بیان بازی اس لیے کی جارہی ہے تاکہ اس سے کرناٹک کے سیکولرعوام دھوکہ دیا جا سکے۔ Politician Abdul Mannan Reaction

اپنے دستوری حقوق کی حفاظت کریں
اپنے دستوری حقوق کی حفاظت کریں
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 9:59 PM IST

Updated : Sep 23, 2022, 10:32 AM IST

بیدر: سیاستدان وہ سماجی کارکن عبدالمنان سیٹھ بیدر کہا کہ 2025ء میں آریس یس کے 100 سال مکمل ہونے جارہے ہیں۔ ہندتوا اور آریس یس کی تجرگاہ ریاست کرناٹک کے بی جے پی قائدین چاہتے ہیں کہ 100 سال کے موقع پر وہ آریس یس کو تحفہ دیں۔ ان تحائف کے لئے غلط بیانی اور جھوٹ سے کام لیا جا رہا ہے۔ اس سمت میں بڑی تیزی سے کام کیا جارہا ہے۔ اس کے لئے وزیر تعلیم کہہ رہے ہیں کہ تین ماہ بعد ماہ دسمبر سے گیتا کو کرناٹک کے اسکول اور کالجوں میں اخلاقی تعلیم کے طورپر پڑھایاجائے گا۔Politician Abdul Mannan Reaction Karnataka Education Minister

انھوں نے کہا کہ 2025؁ء تک ملک کوہندوراشٹر بنانے کاجو خواب دیکھاگیاہے وزیرتعلیم کابیان بھی اس کا حصہ ہے۔ منان سیٹھ نے مسلمانوں اور عیسائی طبقات سے اپیل کی ہے کہ ان غلط بیان بازی کرنے والے، ہندوراشٹر کاخواب دیکھنے والے بی جے پی کے لیڈروں کواقتدار میں آنے سے روکے ۔

چھوٹے موٹے اختلاف کو بھلاکر سب متحد ہوجائیں اور جو کوئی سیکولر امیدوار بی جے پی کے امیدوار کو ہراسکتاہو، اس کے حق میں ووٹ کااستعمال کریں۔ دوسری بات یہ کہ جو چھوٹی چھوٹی پارٹیاں“ ہیں، جو صرف 2-5ہزار ووٹ لیتے ہوئے اِن ڈائرکٹلی(Indirectly) بی جے پی کی مدد کرتی ہیں۔انہیں ووٹ دینے سے خود بھی بچیں اورریاست کی بھولی بھالی عوام کوبھی بچائیں۔ تیسری بات یہ کہ بی جے پی کے جھوٹ کاپردہ فاش کرنے کے لئے ہر دم سرگرمِ عمل ہوں۔ ہوسکے تو آئندہ تین سال تک سیاسی سرگرمیوں پر فل ٹائم نظر رکھیں۔ اور ملک کومنوواد سے بچائیں۔

یہ بھی پڑھیں:Anti Plastic Campaign گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم

عبدالمنان سیٹھ نے کہاکہ منوواد انسانیت کے لئے خطرناک ہے۔ ہندو،مسلم،سکھ،عیسائی، پارسی، لنگایت،دلت، آدی باسیوں اور ملحدین کے لئے بھی منوواد سراسر نقصان دہ ہے۔ آئیے ہم سب مل جل کر انسانیت دشمن نظاموں کے خلاف متحدہ جدوجہد کریں۔ خصوصیت کے ساتھ مسلمان اور کرسچین اپنے دستوری حقوق کی حفاظت کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔Politician Abdul Mannan Reaction Karnataka Education Minister

Last Updated : Sep 23, 2022, 10:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.