ETV Bharat / state

Teachers Day یوم اساتذہ کے موقع پراسکول انتظامیہ کا خاتون ٹیچرکوعمرہ کےلئے بھیجنے کا فیصلہ

ہرسال کی طرح امسال بھی سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش کے موقع پر بیدرسمیت ریاست کرناٹک کے تمام اضلاع میں جوش و خروش کے ساتھ ٹیچرس ڈے کا اہتمام کیا گیا Teachers Day

یوم اساتذہ کے موقع پراسکول انتظامیہ کا خاتون ٹیچرکوعمرہ کےلئے بھیجنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 11:59 AM IST

ریاست کرناٹک کے بیشتر اضلاع میں یوم اساتذہ سے متعلق تقریبات کے اہتمام کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع کے دوسرے اسکولوں کی طرح الماس فاؤنڈیشن اسکول میں یوم اساتذہ کو ایک نئے طرز پر منایا گیا۔School Administration Provide Umrah Facility To Teacher On Teachers Day طلباء و طالبات کی جانب سے الماس فاؤنڈیشن اسکول کے تمام اساتذہ پر پھولوں کی پنکھڑیاں برساتے ہوئے ان کا استقبال کیا گیا۔

اسکول انتظامیہ کی جانب سے تمام اساتذہ کو تہنیت پیش کی گئی۔اس سال کی طرح امسال بھی یوم اساتذہ کے موقع پر اسکول انتظامیہ کی جانب سے ایک ٹیچر کو عمرہ کےلئے بھیجنے کا اعلان کیا گیا۔ اس سال 30 ٹیچرس میں عمرین فاطمہ قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ پر جانے والی پہلی ٹیچر کا شرف حاصل کیا۔اس موقع پر الماس فاؤنڈیشن کے سیکرٹری کے شیخ یاسر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسکول انتظامیہ کی جانب سے ہر سال ایک ٹیچر کو عمرہ کروانے کا عہد کیا گیا ہے ۔اس سال عمرین فاطمہ عمرہ کے لئے جانے کی سعادت حاصل کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:Solar Light In Bidar بیدر کو شمسی توانائی کی مدد سے روشن کرنے کا منصوبہ

اسکول انتظامیہ کی جانب سے عمرہ جانے والی عمرین فاطمہ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ تبارک و تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں کہ عمرہ کے لئے جانے کی سعادت نصیب فرمائی۔ ساتھ ہی اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے اساتذہ کے لئے ایک نادر اور نایاب تحفہ دیا ہے جو ایک مثال ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.