ETV Bharat / state

Awareness Drive Against Superstition توہم پرستی سے باز آئیں اور سائنسی اقدار پر چلیں - سورج گرہن کے موقع

کرناٹک ریشنلسٹ سوسائٹی کی جانب سے سورج گرہن کے موقع پرعوام الناس میں پھیلے توہم پرستی یعنی خرافات کو مٹانے کے مقصد سے شہر بنگلور کے ٹاؤن ہال کے سامنے بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا. Awareness Drive Against Superstition

توہم پرستی سے باز آئیں اور سائنسی اقدار پر چلیں

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 5:07 PM IST

Updated : Oct 29, 2022, 2:13 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں کرناٹک ریشنلسٹ سوسائٹی کی جانب سے سورج گرہن کے موقع پر عوام الناس میں پھیلے توہم پرستی یعنی خرافات کو مٹانے کے مقصد سے شہر کے ٹاؤن ہال کے سامنے بیداری مہم کا اہتمام کیا گیا. Say NO To Superstition, BE Ahead In Science Karnataka Rationalists Society Holds Awareness Drive Against Superstition

اس بیداری مہم میں پھل اور کھانے کی اشیاء کا تناول کیا گیا اور اس پیغام کو عام کرنے کی کوشش کی گئی کہ سورج گرہن کے دوران کھانا پینا سفر کرنا وغیرہ کی ممانعت وہم پرستی ہے ۔ ایک خرافات ہے اور سائنسی اصول کے خلاف ہے.

توہم پرستی سے باز آئیں اور سائنسی اقدار پر چلیں

اس موقع پر معروف ایڈووکیٹ نرسمہا مورتی نے کہا کہ وہم پرستی ہرگز مذہبی معاملہ نہیں ہے۔اس کا تعلق ہندوئزم سے بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بیداری پروگرام میں شریک 99 فیصد افراد ہندو اور برہمن ہیں.

مزید پڑھیں:Rajnath Singh Kashmir Visit راجناتھ سنگھ، ایل جی منوج سنہا کے ہمراہ بڈگام ایئر فورس اسٹیشن پہنچ گئے

اس موقع پر پروفیسر نگرگیرے رمیش نے کہا کہ وہم پرستی سیاسی پارٹیوں کے لئے ایک ہتھیار ہے ۔اس کا استعمال سیاسی فائدے کے لئے لوگوں کو ورغلانے کے لئے کیا جاتا ہے Say NO To Superstition, BE Ahead In Science Karnataka Rationalists Society Holds Awareness Drive Against Superstition

Last Updated : Oct 29, 2022, 2:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.