ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر میں ستیش کومبانور کا قتل - گریش کومبانور

گلبرگہ شہر کے شاہ آباد نگر سبھا کے سابق صدر گریش کومبانور کے بڑے بھائی ستیش کومبانور کی لاش آج صبح شنکراوڈی روگوجی فیکٹری کراس پر ملنے سے علاقے میں سنسی پھیل گئی ہے۔ ان کی عمر 42 برس تھی۔

گلبرگہ شہر میں ستیش کومبانور کا قتل
گلبرگہ شہر میں ستیش کومبانور کا قتل
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 8:00 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:55 PM IST

اس موقع پر ستیش کے بھائی گریش کومبانور نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ اس سے پہلے ان پر بھی حملہ آوروں نے ان پر حملہ کیاتھا۔ جس سے یہ بری طرح سے زخمی ہوئے تھے۔ ستیش نے پولیس میں مقدمہ بھی درج کروایاتھا۔

گلبرگہ شہر میں ستیش کومبانور کا قتل

جس سے ان پر حملہ کر نے والوں کو جیل بھی ہوئی تھی۔ اب جیل سے رہا ہوکر ایک مہینہ ہونے کے بعد اب ان کے بڑے بھائی ستیش کومبانور کا قتل کر نے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ستیش ایک فیکٹری میں کام کر تے تھے۔ آج صبح کام پر جاتے وقت ان حملہ کر کے قتل کیا گیا، شاہ آباد پولیس نے مقد مہ درج کرلیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.