ETV Bharat / state

Vallabh Patel Birthday in Bidar بیدر میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یوم پیدائش منایا گیا - Sardar Vallabh Patel Birthday Celebrated in Bidar

ضلع بیدر میں بھی سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا۔ Sardar Patel Birth Anniversary in Bidar

India First Woman Prime Minister
India First Woman Prime Minister
author img

By

Published : Nov 1, 2022, 10:31 AM IST

بیدر: ہر سال 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش Sardar Patel Birth Anniversary کو بھارت میں قومی اتحاد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی سلسلہ میں ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں بھی سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر بیدر کے رکن پارلیمنٹ بھگونت کھوبا نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل جنہوں نے نہ صرف جدوجہد آزادی میں بلکہ جمہوریہ ہند کے قیام اور آزاد قوم کے اتحاد میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ Sardar Vallabh Patel Birthday was Celebrated in Bidar

بیدر میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یوم پیدائش

یہ بھی پڑھیں:

ضلع بیدر کے دیگر علاقوں میں بھی میں سردار ولبھ پٹیل کا یوم پیدائش منایا گیا۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے امبیڈکر سرکل بیدر میں قومی اتحاد کے دن کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر بیدر رکن پارلیمنٹ بھگونت کھوبا، رکن اسمبلی بیدر رحیم خان، ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین رؤف الدین کچہری والا کے علاوہ مختلف پارٹیوں اور کارکنان کے علاوہ اسکول کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.