ETV Bharat / state

Samiullah Khan سمیع اللہ خان کنڑا کٹالو ایوارڈ سے سرفراز - کنڑا سنگھرشہ سمیتی

کنڑا سنگھرشہ سمیتی کے 44 ویں یوم تاسیس کے موقع پر شری ویربھدرہ چنملہ دیشی کیندرہ مہاسوامی کے ہاتھوں کنڑا زبان و ثقافت کے تئیں نمایاں خدمات انجام دئے جانے پر اکھیلہ کرناٹک محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کے صدر سمیع اللہ خان کو "کنڑا کٹالو" کنڑا ہیرو کے ایوارڈ سے نوازا گیا Samiullah Khan

سمیع اللہ خان کنڑا کٹالو ایوارڈ سے سرفراز

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 3:05 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں کنڑا سنگھرشہ سمیتی کے 44 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کنڑا ساہتہ پریشد میں کئی اہم مذہبی و ثقافتی شخصیات نے شرکت کی اور ریاست میں کنڑا زبان و ثقافت کو فروغ دینے اور عوام میں بھائی چارگی کو فروغ دئے جانے پر تبادلہ خیال کیا گیا. Samiullah Khan Has Been Given Kannada Kattalu Hero Award By Kannada Sangharsha Samiti

سمیع اللہ خان کنڑا کٹالو ایوارڈ سے سرفراز

اس موقع پر مرحوم کریم خان و مرحموم رحمان خان کو خراج عقیدت پیش کی گئی. تقریب کے دوران شری ویربھدرہ چنملہ دیشی کیندرہ مہاسوامی کے ہاتھوں کنڑا زبان و ثقافت کے تئیں نمایاں خدمات انجام دئے جانے کے اعتراف میں اکھیلہ کرناٹک محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کے صدر سمیع اللہ خان کو "کنڑا کٹالو" کنڑا ہیرو کے ایوارڈ سے نوازا گیا. اسی طرح ڈاکٹر کماری کو "نسیمہ کنڑاتی" کے ایوارڈ سے نواَزا گیا.

مزید پڑھیں:Awareness Drive Against Superstition توہم پرستی سے باز آئیں اور سائنسی اقدار پر چلیں

اس موقع پر سمیع اللہ خان نے کہا کہ ایسے ماحول میں جب کہ ملک میں نفرتیں پھیلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ہم پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے قول و فعل سے محبتیں عام کریں۔

سمیع اللہ خان نے بتایا کہ اکھیلہ کرناٹک محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کی ابتدا اس وقت ہوئی تھی جب ڈاکٹر راج کمار کو اغوا کیا گیا تھا۔اس وقت محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کی جانب سے ایک بڑی تعداد میں عظیم الشان احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا، میمورنڈم پیش کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر راج کمار کی رہائی کے تئیں جلد اور ٹھوس اقدام اٹھائے جائیں۔Samiullah Khan Has Been Given Kannada Kattalu Hero Award By Kannada Sangharsha Samiti

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.