ETV Bharat / state

صدائے اتحاد کی جانب سے کل جماعتی اجلاس

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 1:16 PM IST

صدائے اتحاد نے مطالبہ کیا کہ بنگلور تشدد میں گرفتار بے قصوروں کی رہائی کے لیے اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے اور ملک میں بھائی چارے کو فروغ دیا جائے۔

اس معاملے میں اب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ معاملہ ایک سیاسی سازش ہے جو آنے والے کارپوریشن کے انتخابات کے پیشِ نظر رچی گئ، تاکہ علاقے کے ہندو اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالا جائے

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت شہر بنگلور میں ہوئے تشدد میں گرفتار شدہ بے قصوروں کی رہائی کے لیے صدائے اتحاد کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بنگلور تشدد میں گرفتار اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے اور نفرت کو مٹانے و بھائی چارے کے فروغ کے لیے صدائے اتحاد بلند کی جائے۔

صدائے اتحاد کی جانب سے کل جماعتی اجلاس

واضح رہے کہ بنگلور میں گزشتہ مہینے توہین رسالت کے فیس بک پر پوسٹ کیے جانے کے بعد تشدد برپا ہوا تھا، جس کے بعد پولیس فائرنگ میں چار افراد ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ اس تشدد میں 400 سے زیادا افراد دفعات ہند کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

بنگلور میں گزشتہ مہینے توہین رسالت کے فیس بک پر پوسٹ کیے جانے کے بعد تشدد برپا ہوا تھا، جس کے بعد پولیس فائرنگ میں چار افراد ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوئے تھے

اس معاملے میں اب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ معاملہ ایک سیاسی سازش ہے جو آنے والے کارپوریشن کے انتخابات کے پیشِ نظر رچی گئ، تاکہ علاقے کے ہندو اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالا جائے۔

اس پورے معاملے کے بعد ڈی جے ہی ہلی و کے جی ہلی علاقوں میں ابھی بھی خوف کا ماحول ہے۔

صدائے اتحاد نے مطالبہ کیا کہ بنگلور میں تشدد میں گرفتار بے قصوروں کی رہائی کے لیے اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے، اور ملک میں بھائی چارے کے فروغ دیا جائے

اس سلسلے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے صدائے اتحاد کے ذمہ دار مجاہد علی بابا نے بتایا کہ ان حالات میں ریاست کی معروف سماجی تنظیم 'صدائے اتحاد' نے ایک اجلاس منعقد کر تمامی سیاسی پارٹیز اور سماجی و مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ایک اجلاس کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس اجلاس میں سیاسی پارٹیز کے نمائندوں کو یہ کہا گیا کہ مسلمانوں کے ووٹ بٹورکر انہیں ذلیل کرنا بند کریں اور اپنے سیاسی فوائد کے لیے مسلمانوں پر زیادتی کر معاشرے میں تفرقہ نہ ڈالیں۔

اس موقع پر قاضی غلام غوث صدیقی نے بتایا کہ آج کے اس اجلاس میں سیاسی رہنماؤں کو مدعو کرنے کی وجہ یہ بھی رہی کہ ہم انہیں اس بات کی ترغیب دیں کہ بنگلور تشدد کے متعلق حراست میں لیے گئے بے قصوروں کی رہائی کے لیے اسمبلی آواز اٹھائیں۔

اس اجلاد میں کئی معروف شخصیات جیسے بی جے پی کے حامی و سابق رکن اسمبلی آر روشن بیگ، بی جے پی رہنما عبد العظیم، فادر فیڈرک نے شرکت کی اور صدائے اتحاد کے مشن میں اپنے ساتھ ہونے کا اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.