ETV Bharat / state

جلیٹن دھماکہ: متاثرین کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان - محکمہ کرائم انویسٹی گیشن

بسوراج بومئی نے جائے وقوع کا دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات کا ذمہ محکمہ کرائم انویسٹی گیشن کو سونپ دیا گیا ہے۔

basavaraj bommai
basavaraj bommai
author img

By

Published : Feb 23, 2021, 7:22 PM IST

کرناٹک کے وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے منگل کو کہا کہ ریاستی حکومت چکبلاپور ضلع میں ہوئے جلیٹن دھماکہ کے متاثرین کے اہل خانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ دے گی۔

مسٹر بومئی نے جائے وقوع کا دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات کا ذمہ محکمہ کرائم انویسٹی گیشن کو سونپ دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'ڈپٹی کمشنر لتا، پولیس انسپکٹر جنرل چندرشیکھر اور پولیس سپرنٹنڈنٹ متھون نے اپنی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔'

ان سے پوچھا گیا ہے کہ کیا ان کے پاس کان میں جلیٹن سلاخوں کے ذخیرے کی معلومات ہے اور یہ غیرقانونی کانکنی ضلع انتطامیہ کے علم میں کیوں نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیے
ٹول کٹ معاملہ: دشا روی کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے ضمانت

انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ انتطامیہ کی جانب سے لاپروائی کے سبب پیش آیا اور افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کا خیال رکھیں کہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہ آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.