ETV Bharat / state

Route March In Bidar بیدر میں جشن عید میلاد النبی و گنیش تہوار کے پیش نظر پولیس کی جانب سے روٹ مارچ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 23, 2023, 5:04 PM IST

ضلع بیدر میں جشن عید میلاد النبی و گنیش تہوار کے پیش نظر پولیس کی جانب سے روٹ مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ روٹ مارچ کے اہتمام کا مقصد تہوار کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانا ہے۔

بیدر میں جشن عید میلاد النبی و گنیش تہوار کے پیش نظر پولیس کی جانب سے روٹ مارچ

بیدر:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں جشن عید میلاد النبی و گنیش تہوار کے پیش نظر پولیس کی جانب سے روٹ مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ روٹ مارچ کے اہتمام کا مقصد تہوار کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانا ہے۔

اس موقع پر ضلع سپریڈنٹ اف پولیس چن بسوانا اس مارچ کی قیادت کی اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہواروں کو پرامن طریقے سے منائیں بیدر شہر امن و قومی یکجہتی کے لیے مشہور ہے ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ ہم شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے امن کا مظاہرہ کریں ۔

بیدر ضلع سپر نٹنڈنٹ آف پولیس مسٹر جن بسوانا نے کہا کہ محکمہ پولیس نے بیدر ضلع میں گنیش اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تہواروں کو پُر امن طریقے سے منانے کیلئے بیدر شہر میں پولیس مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ تہواروں کو بغیر کسی خوف کے امن اور ہم آہنگی کے ساتھ منا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:Relief Materials For Earthquake Victims ترکیہ و شام میں زلزلہ متاثرین کے لئے بنگلور سے ریلیف مٹیریل روانہ

اس پولیس مارچ میں کے ایس آر پی کے 4 یونٹ، تین ڈی وائی ایس پی ،14 انسپکٹرس، 30 سب انسپکٹس نے حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کیلئے 930 پولیس کا نشیبل تعینات کئے گئے ہیں۔ ضلع میں 1470 گنیش کی مورتیاں بٹھائی گئی ہیں اور میٹنگ کر کے انہیں ہدایات دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.