ETV Bharat / state

روٹی چیریٹی کا مفت کمپیوٹر ٹریننگ و صحت کلینک کا اہتمام - Roti Charity Free Arranged etv urdu

بنگلور میں روٹی چیریٹی ٹرسٹ نے مفت میں کمپیوٹر ٹریننگ اور کمیونیٹی صحت کلینک کا افتتاح کیا۔

روٹی چیریٹی ٹرسٹ نے مفت میں کمپیوٹر ٹریننگ اور کمیونیٹی صحت کلینک کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 1:55 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں 'روٹی چیریٹی' ٹرسٹ جو کہ گزشتہ چار برسوں سے شہر کے تین سرکاری ہسپتالز کے آس پاس سینکڑوں مریضوں کے اٹینڈرز کو مفت میں روزانہ کھانا کھلانے کا اہتمام کرتی آرہی ہے۔

بنگلور میںمفت کمپیوٹر ٹریننگ و صحت کلینک

واضح رہے کہ روٹی چیریٹی نے اب اپنی خدمات کا دائرہ بڑھاتے ہوئے کمیونٹی لرننگ اور صحت کلینک کی شروعات کی ہے۔

ریڈی نے اس مفت کمیونٹی کمپیوٹر تربیت اور صحت کلینک کا افتتاح کیا

اس ضمن میں جب عالمی وبا کووڈ-19 کی وجہ سے گزشتہ تقریباً 10 مہینوں سے سکولز بند ہیں، سکولز میں آن لائن کلاسز چل رہے ہیں ایسے میں سے غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کو اس آن لائن کلاسز کا فائدہ نہیں مل رہا ہے۔

غریب بچوں کے لیے مفت کمپیوٹر تربیتی سینٹر

اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے مفت کمپیوٹر تربیتی سینٹر کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں بچے کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم بخوبی سیکھ رہے ہیں۔

روٹی چیریٹی ٹرسٹ نے کمیونیٹی صحت کلینک کا افتتاح کیا ہے

اسی طرح ہسپتالز میں غیر کووڈ-19 مریضوں کے لیے علاج بھی محال ہے کیوں کہ بیشتر ہسپتالز میں او پی ڈی بند ہے۔

اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے روٹی چیریٹی ٹرسٹ نے کمیونیٹی صحت کلینک کا افتتاح کیا ہے جس میں غیر کووڈ-19 مریض اپنا مفت میں علاج کراسکتے ہیں۔

روٹی چیریٹی ٹرسٹ نے مفت میں کمپیوٹر ٹریننگ اور کمیونیٹی صحت کلینک کا افتتاح کیا
روٹی چیریٹی ٹرسٹ نے مفت میں کمپیوٹر ٹریننگ اور کمیونیٹی صحت کلینک کا افتتاح کیا

ان حالات میں شہر کی معروف تنظیم روٹی چیریٹی ٹرسٹ کی جانب سے ایک مختصر اجلاس میں مقامی رکن اسمبلی سومیہ ریڈی نے اس مفت کمیونٹی کمپیوٹر تربیت اور صحت کلینک کا افتتاح کیا۔

روٹی چیریٹی ٹرسٹ کی ان خدمات کو سراہتے ہوئے مقامی رکن اسمبلی سومیہ ریڈی نے کہا کہ 'غریبوں کی خدمت کرنا بہترین عبادت ہے' اور روٹی چیریٹی ٹرست یہ کام بخوبی انجام دے رہا ہے۔

اس موقع پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن اظہر بھی تقریب میں موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.