ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں صبح سے جاری ووٹوں کی گنتی کے 12 راؤنڈس مکمل ہو چکے ہیں۔
وہیں پچھلے 9 راؤنڈس تک کانگریس کے مسلم امیدوار رضوان ارشد آگے رہے لیکن 10 ویں راؤنڈ سے وہ پیچھے ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ رضوان ارشد ریاست کرناٹک سے تنہا مسلم امیدوار ہیں جن کو کانگریس نے بنگلورو سینٹرل پارلیمانی حلقہ سے میدان میں اتارا تھا۔