ETV Bharat / state

'اقلیتی طبقات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا' - karnatak news

کانگریس پارٹی کے نومنتخب ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے یہ یقین دہانی کرایہ ہے کہ اب اقلیتوں کا حق نہیں مارا جائے گا۔

کانگریس پارٹی کے نومنتخب ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے یہ یقین دہانی کرایہ ہے کہ اب اقلیتوں کا حق نہیں مارا جائے گا

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 9:53 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کانگریس پارٹی کے نومنتخب صدر ڈی کے ڈی شیو کمار ریاست کے معروف دینی ادارہ دارالعلوم سبیل الرشاد پہونچے اور امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی کی دعائیں طلب کیں، اور انہوں نے دیگر علماء کرام سے بھی ملاقات کی۔

اقلیتی طبقات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا

اس موقع پر ڈی کے شیو کمار نے بتایا کہ ریاست میں کانگریس کو مضبوط کرنے کے ساتھ اس کے سیکولر اقدار کا فروغ کیا جائے گا، اور تمام اقلیتی طبقات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔

کانگریس پارٹی کے نومنتخب ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے یہ یقین دہانی کرایہ ہے کہ اب اقلیتوں کا حق نہیں مارا جائے گا
کانگریس پارٹی کے نومنتخب ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے یہ یقین دہانی کرایہ ہے کہ اب اقلیتوں کا حق نہیں مارا جائے گا

اس موقع پر مولانا مصطفیٰ رفاعی جیلانی نے ڈی کے شیوا کمار سے التجا کی کہ عیدالاضحیٰ سے قبل فرقہ پرست طاقتیں مسلمان جانوروں کے تاجرین پر حملہ آور ہیں، لہٰذا وہ حکومت پر دباؤ بنائیں کہ ان واردات پر روک لگے۔

ڈی کے شیو کمار نے بتایا کہ ریاست میں کانگریس کو مضبوط کرنے کے ساتھ اس کے سیکولر اقدار کا فروغ کیا جائے گا، اور تمام اقلیتی طبقات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.