ETV Bharat / state

ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کریں: سوامی وینو گوپال - یادگیر کی خبریں

سوامی وینو گوپال نےکہا، جب تک ہم ایک دوسرے کے مذہب کا احترام نہیں کریں گے ملک میں امن اور شانتی نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام انسانوں کے لیے جب ہوا پانی زمین ایک ہے تو پھر یہ تیرا یہ میرا۔ یہ اچھا برا کہنے کا کسی کو حق نہیں ہے۔

ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کریں: سوامی وینو گوپال

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 6:12 PM IST

رام کرشنا ویوکانندا آشرم یادگیر کے صدر سوامی وینوگوپال نے ملک میں آئے دن ہو رہے پرتشدد واقعات سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کی۔

ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کریں: سوامی وینو گوپال

انھوں نے کہا کہ 'ملک میں ہو رہے پر تشدد واقعات پر مجھے شدید افسوس ہے جس کی میں پر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔'

انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو اپنے مذہب پر چلنے اس کا پرچار کرنے کا حق حاصل ہے لیکن اپنے مذہب کو بہتر اور دوسرے مذہب میں خامی نکالنے کا کسی کو اختیار نہیں ہے.

یہ بھی پڑھیں:یادگیر: حکومت کرناٹکا کی جانب سے صحافیوں میں راشن کٹس کی تقسیم

جب تک ہم ایک دوسرے کے مذہب کا احترام نہیں کریں گے ملک میں امن اور شانتی نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام انسانوں کے لیے جب ہوا پانی زمین ایک ہے تو پھر یہ تیرا یہ میرا۔ یہ اچھا برا کہنے کا کسی کو حق نہیں ہے۔

ایک پانی ایک ہوا ایک بھارت یہی ہم سب کی سوچ ہونی چاہیے جب تک ہم تمام مذاہب کے لوگ یہ سوچ نہیں رکھیں گے تو حقیقی معنوں میں ملک میں ترقی اور خوشحالی نہیں آئے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.