ETV Bharat / state

کرناٹک: کم سے کم قیمت پرکورونا کا علاج کرنے کی اپیل

ضلع گلبرگہ کے نجی اسپتالوں میں کورونا متاثرین سے بے انتہا رقم وصول کیے جا رہے ہیں۔

کرناٹک حکومت سے اپیل، کورونا کا علاج نجی اسپتالوں میں کم سے کم قیمت پر ہو

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 9:40 AM IST

Updated : Aug 25, 2020, 9:55 AM IST

ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں کورونا متاثرین سے نجی اسپتالوں میں بے انتہا رقم وصول کیے جا رہے ہیں۔

کرناٹک حکومت سے اپیل، کورونا کا علاج نجی اسپتالوں میں کم سے کم قیمت پر ہو

اس سلسلے میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے ریاستی حکومت سے کورونا علاج نجی اسپتالوں میں کم سے کم قیمت میں فراہم کرنے کا مطالبہ۔

وہیں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ضلع جنرل سکریٹری سلیم احمد چیتا پوری نے کہا کہ مہلک وبا کورونا وائرس ملک میں بھر میں پھیلا ہوا ہے۔ اس مہلک وبا سے ملک کے تمام لوگ پریشان ہیں۔ ایسی صورت حال میں کورونا متاثر مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں علاج نہ ملنے پر نجی اسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔ لیکن نجی اسپتال میں اس کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے من مانہ رقم متاثرین سے وصول کیے جا رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ویلفر پارٹی آف انڈیا کے رکن عبدالسلیم نے کہاکہ ایسی صورت حال میں غریب لوگ علاج سے محروم ہو رہے ہیں۔ اس لئے ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کورونا متاثرین کے علاج کے لیے نجی اسپتالوں میں کم سے کم یا مناسب قیمت پر علاج فراہم کرائیں تاکہ غریب لوگ اپنا علاج کرا سکیں۔

Last Updated : Aug 25, 2020, 9:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.