ETV Bharat / state

Religious Function Fateha Arfainفاتحہ اربعین حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی بابا کے موقع پر جلسہ کا انعقاد - فاتحہ اربعین کے موقع پر بعنوان خانقاہ

تاج المشایخ حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی بابا کے فاتحہ اربعین کے موقع پر جلسہ عام بعنوان خانقاہی نظام کی ضرورت و اہیمت پر اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکٹروں لوگوں نے شرکت کی۔Religious Function Fateha Arfain

تاج المشایخ  حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی بابا کے فاتحہ اربعین  کے موقع پرجلسہ عام

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 3:08 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے بارگاہ حضرت شیخ دکن کے پیشرو سجادہ نشین حضرت محمد تاج الدین جنیدی کے فاتحہ اربعین کے موقع پر بعنوان خانقاہی نظام کی ضرورت واہیمت پر حضرت شیخ شاہ محمد افضل الدین جنیدی المعروف سراج بابا سجاد نشین بارگاہ حضرت شیخ دکن کی زیر نگرانی میں ایک اعظم الشان جلسہ منعقد ہوا۔Religious Function Fateha Arfain in gulbarga in karnataka

حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی بابا کے فاتحہ اربعین کے موقع پرجلسہ

اس موقع پر بیرونی اور مقامی علمائے کرام مشایقین نے شرکت کر کے حضرت تاج الدین جنیدی بابا کو یا د کر تے ہوئے ان کی تعلیمی مذہبی خانقاہی خدمات کو سہرا یا۔حضرت تاج الدین جنیدی بابا کا 11 اگست 2022 کا ویصال ہوا تھا۔گلبرگہ شریف میں حضرت کے کئ خدمات ہیں۔آپ نے بارگاہ حضرت شیخ میں بھارت کا اولین مرکز درود خوانی بنام حجرہ صلوۃ علی النبی کا قیام اور سراج العلوم مدرسہ کا قیام کئی مساجد خانقاہ تعمیر کر وائیں ۔حضرت کے ملک بھر میں لاکھ مریدین موجود ہیں۔

تاج المشایخ  حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی بابا کے فاتحہ اربعین  کے موقع پرجلسہ عام
تاج المشایخ حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی بابا کے فاتحہ اربعین کے موقع پرجلسہ عام

یہ بھی پڑھیں:FIR Against Azam Khan اعظم خان سمیت سات دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج

اس موقع پر آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کے بانی و قومی صدر و ورلڈ صوفی فورم و غوث العالم میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی اور بورڈ کے نائب صدر حضرت سید آل مصطفیٰ علی پاشا قادری صاحب نے انجمن قادریہ جنیدیہ چشتیہ، گلبرگہ شریف کی طرف سے منعقدہ فاتحہ اربعین و عظیم الشان تاریخ ساز جلسہ عام بعنوان "خانقاہی نظام کی ضرورت و اہمیت" میں شرکت کی۔ اور اپنے تاثرات پیش کیے ساتھ ہی حضرت مولانا فخر الدین صاحب کی تصنیف کردہ کتاب "سیرت تاج المشائخ حضرت تاج الدین جنیدی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات" کا رسم اجرا کیا.Religious Function Fateha Arfain in gulbarga in karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.