ETV Bharat / state

گلبرگہ میں 'استقبال رمضان' کا اہتمام

author img

By

Published : May 5, 2019, 2:00 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کل ہند مجلس تعمیر و ملت ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام حضرت خواجہ بندہ نواز ایوان اردوانجمن ترقی اردو کمپلیکس میں 'استقبال رمضان' پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

رمضان کی مناسبت سے تقریر وشعری نشست

رمضان المبارک کی آمد کے موقع پرتقریروشعری نشست منعقد کیاگیا، اس موقع پر علما نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ماہ پہلے سے ہی استقبال رمضان منایا کرتے تھے، کیونکہ یہ مہینہ بڑی اہمیت اور برکت والامہینہ ہے۔

رمضان کی مناسبت سے تقریر وشعری نشست
اس موقع پر مولانا مصباح الحسن ہاشمی خطیب وامام مسجد سکندری نے کہاکہ رمضان کو اللہ تعالیٰ نے گناہوں کے خاتمہ کے لئے بنایاہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر شعرا کرام نے شعری نشست بہ طرحی۔ لو مہینہ آگیارمضان کا بڑے اچھے انداز میں شعری مظاہرہ کیا۔

Intro:گلبرگہ شہر میں استقبال رمضان المبارک پر خطا بات وشعری نشست

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر ک میں کل ہند مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام حضرت خواجہ بندہ نواز ایوان اردوانجمن ترقی اردو کامپلکس میں جلسہ استقبال رمضان المبارک پر خطا بات وشعری نشست منعقد کیاگیا.. جس میں زیرصدارت جناب عبدالجبار گولہ ایڈووکیٹ مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ،مہمان خصوصی عزیز اللہ سر مست رکن.مرکزی تعمیر ملت حیدرآباد، سیدنثار احمد وزیرڈپٹی تحصیلدار ،سیدعبدالمقیم سید ارے، ڈاکٹر حشمت فاتحہ خوانی، پروفیسر ڈاکٹر عبدالباری نے شرکت کی. اس موقعہ پر مولانا سید محمد قاسم بخاری خطیب وامام جامع مسجد سنگتراش واڑی نے کہا استقبال رمضان المبارک پر ہمارے آقاحضرت محمدمصطفی صلہ اعلی وسلم نے دو ماہ پہلے سے ہی استقبال رمضان منایا کرتے تھے. کیونکہ یہ مہینہ بڑی اہمیت اور برکت والامہینہ ہے. روح کوتازگی دینے کے لیے اللہ نے ہمیں ماہ رمضان نصیب کیاہے. اس لئے ہمیں اس برکت والے مہینے میں کثرت سے عبادت کرناچاہے...اس موقعہ پر مولانا مصباح الحسن ہاشمی خطیب وامام مسجد سکندری نے کہا. رمضان کو اللہ تعالیٰ نے گناہوں کوجلانے کے لیے بنایاہے. ماہ رمضان گناہ گار وں کے لیے زمانت کا نام ہے.. اس موقعہ پر سعراے کرام نے شعری نشست بہ طرح لو مہینہ آگیارمضان کا بڑے اچھے انداز میں شعری.نشست پڑھ گیا... اس دوران سیدسجادعلی، ڈاکٹر ماجدداغی، قاضی انور، سخی سرمست، مسعودعلی تماپوری، مبین احمد خم یادگری، وحیدراز گرمٹکال، شکیل صدف، اور دیگر شعرا نے شعر پڑھا..

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.