ETV Bharat / state

بنگلور: بی ایم حنیف کی تصنیف کا اجراء - بی ایم حنیف

بنگلور کے دارالسلام بفٹ ہال میں معروف صحافی و مصنف بی ایم حنیف کی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق تصنیف کا اجراء کیا گیا۔

معروف صحافی و مصنف بی ایم حنیف
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 11:39 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:40 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں دار السلام کے بفٹ ہال میں معروف صحافی و مصنف بی ایم حنیف کی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق تصنیف کا اجراء کیا گیا۔

بنگلور: بی ایم حنیف کی تصنیف کا اجراء

یہ کتاب بی ایم حنیف کی برسوں کی محنت رہی ہے جس میں انہوں نے سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق خاصی تحقیق کی ہے۔ خاص طور پر بوس کی زندگی کے وہ ایام جس میں وہ جنگ آزادی کے دوران متحرک رہے اور اپنا متأثر کن رول ادا کیا۔حنیف نے اپنی تصنیف میں ان خاص مواقع اور معاملات پر خوب روشنی ڈالی جہاں سبھاش چندر بوس نے اپنے سیکولر اقدار کو واضح طور پر عیاں کیا ہے۔

اس کتاب میں بوس کی قوم پرستی کے متعلق بھی لکھا گیا ہے.

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بی. ایم حنیف نے بتایا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نیشنلزم کے متعلق ایک غلط نریٹیو کو پھیلایا جارہا ہے ایسے میں یہ ضروری ہے کہ ہم ملک ہند کے دستور کے عطا کردہ حقوق کے بارے میں بات کریں اور سوال اٹھائیں.

ان حالات میں ہمیں سبھاش چندر بوس کی رہنمائی کام آتی ہے جیسا کہ انہوں نے صحیح نیشنلزم کا تعرف کرایا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ اس اصطلاحات کو سبھاش چندر بوس کی تقاریر اور ان کی جنگ آزادی کے دوران جنگجوئی زندگی سے اخذ کی ہوئی ہیں.

بی. ایم حنیف نے بتایا کہ سیکولرزم کے متعلق تصنیف کردہ ایک سیریز کی تیاری چل رہی ہے جبکہ بہت جلد منظر عام پر آئے گی. انہوں نے اس سیریز سے متعلق چند کتا ب کے نام یہ بتائے:
کیا محمد علی جناح فرقہ پرست تھے؟
شیواجی اور مسلمان

واضح رہے کہ معروف صحافی و مصنف بی. ایم حنیف جو کہ ریاست کے قدیم کنڈا اخبار 'پرجا وانی' میں اسوسی ایٹ ایڈیٹر کے طور پر برسوں سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔.

Intro:سبھاش چندرہ بوس جنگ آزادی کے سیکولر جنگجو

Body:سبھاش چندرہ بوس جنگ آزادی کے سیکولر جنگجو

بنگلور: آج دار السلام کے 'بفٹ' ہال میں ایک اجلاس کا اہتمام کیا گیا جہاں شہر کے معروف صحافی و مصنف بی. ایم حنیف جو کہ ریاست کے قدیم کنڈا اخبار 'پرجا وانی' میں اسوسئیٹ ایڈیٹر کے طور پر برسوں سے خدمات انجام دےرہے ہیں، کی تصنیف کا اجراء عمل میں آیا.

یہ کتاب بی. ایم حنیف کی برسوں کی مہنت رہی ہے جس میں انہوں نے سبھاش چندرہ بوس کی زندگی کے متعلق خاصی تحقیق کی ہے، خاص طور پر بوس کی زندگی کے وہ ایام جس میں وہ جنگ آزادی کے دوران متحرک رہے اور اپنا متاثر کن رول ادا کیا.

حنیف نے اپنی تصنیف نے ان خاس مواقع اور معاملات پر خوب روشنی ڈالی جہاں سبھاش چندرہ بوس نے اپنے سیکولر اقدار کی واضح طور پر عیاں ہوئی ہیں. اس کتاب میں بوس کی قوم پرستی کے متعلق بھی لکھا گیا ہے.

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بی. ایم حنیف نے بتایا کہ موجودہ سیاسی پیچیدہ صورتحال جہاں پر نیشنلزم کے متعلق ایک غلط نریٹیو کو پھیلایا جارہا ہے، ایسے میں یہ ضروری ہے کہ ہم ملک ہند کے دستور کے عطا کردہ حقوق کے بارے میں بات کریں اور سوال اٹھائیں. اور ان حالات میں ہمیں سبھاش چندرہ بوس کی رہنمائی کام آتی ہے جیسا کہ انہوں نے صحیح نیشنلزم کا تعرف کرایا ہے. انہوں کہا کہ یہ اصطلاحات کو سبھاش چندرہ بوس کی تقاریر اور ان کی جند آزادی کے دوران جنگجوئی زندگی سے اخذ کی ہوئی ہیں.

بی. ایم حنیف نے بتایا کہ سیکولر م کے متعلق تصنیف کردہ ایک سیریز کی تیاری چلرہی ہے جہ کہ بہت جلد منظر عام پر آئیگی. انہوں نے اس سیریز سے چند کتب کے نام یہ بتائے:
کیا محمد علی جنہ فرقہ پرست تھے؟
شیواجی اور مسلمان

بی. ایم حنیف نے بتایا کہ یہ کتب اس بات کو سامنے رکھتی ہیں کہ ملک ہند اور اس کا سستعر باشندگان ہند سے کیا چاہتے ہیں.

اجلاس میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی اور بی. ایم. حنیف کی تصنیف کردہ کتاب کو خوب سراہا.

بائٹس...
1. بی. ایم حنیف،سینئر صحافی، بنگلور

Note.. The video is being uploaded...

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.