ETV Bharat / state

بنگلور: خستہ حال مودی روڈ کو آخر کار انصاف مل گیا - مسیحی

آر ٹی نگر پوسٹ کے مودی گارڈن میں واقع شہر بنگلور کی قدیم سڑک مودی مین روڈ پچھلے کئی برسوں سے "پیراشوٹ ریجیمینٹ ٹریننگ سینٹر" کے قبضے میں‌ تھی اور اسی وجہ سے یہ بے انتہا خستہ حال میں ہے۔

road
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 11:46 PM IST

اس سے منسلک علاقے مودی گارڈن میں مسلم، مسیحی و دلتوں کی ایک اکثریت رہتی ہیں اور لوگ اس سڑک کے برے حال سے پریشان ہیں کہ کیونکہ اسکول کی گاڑیاں وہاں سے گزر نہیں سکتی ہیں اور نہ ہی ہسپتال کی ایمبولینس۔

چند سال قبل کروڈوں کی لاگت سے بی بی ایم پی نے اس سڑک کو پکی بنوائی تھی لیکن پیاراشوٹ ریجیمینٹ آرمی نے اسے اگلے ہی دن ڈھادیا تھا۔

road

اس مسئلہ کو مقامی ایڈووکیٹ سورج تھامس نے اپنے ذمے لیا اور 2012 سے ایک طویل قانونی جدوجہد کی اور منسلک ریاستی و مرکزی وزارتوں کو مکتوب لکھا۔

جس کے نتیجہ میں پچھلے سال اکتوبر کو ہائی کورٹ آف کرناٹکا نے اڈووکیٹ سورج تھامس کی دائر کردہ رٹ پیٹیشن کا ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے یہ آرڈر پاس کیا تھا کہ مودی سڈک کو بحال کیا جائے اور فوری طور پر اس آرڈر کو پیاراشوٹ ریجیمینٹ آرمی و بی بی ایم پی کو بھی روانہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق کل مودی روڈ کے تعمیری کام کا افتتاح وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر برائے دفاع نرملا سیتارامن کے ہاتھوں کیا جائیگا۔

اس موقع پر ایڈووکیٹ سورج تھامس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کے ہل کے لیے میرے مرحوم والد نے پہل کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ وہ حکومت سے یہ مانگ کرینگے کہ اس سڈک کو ان کے مرحوم والد کے نام سے منصوب کیا جائے۔

undefined

انہوں نے کہا کہ اس قانونی جدوجہد میں اس علاقہ کے تمام لوگوں نے خاص طور پر مودی گارڈن کی 6 مساجد کے متولیان کا خوب سپورٹ رہا۔

Intro:شہر بنگلور کی خستہ حال مودی روڈ کو ملا برسوں بعد انصاف

Body:شہر بنگلور کی خستہ حال مودی روڈ کو ملا برسوں بعد انصاف

بنگلور: شہر بنگلور کی قدیم سڈک مودی مین روڈ جو کہ آر. ٹی نگر پوسٹ کے مودی گارڈن میں واقع ہے، پچھلے کئی سالوں سے "پیاراشوٹ ریجیمینٹ ٹریننگ سینٹر" کے قبضے می‌ رہی اور اسی وجہ سے یہ بے انتہا خستہ حال میں رہی ہے. اس سی منسلک علاقہ مودی گارڈن جہاں مسلم، مسیحی و دلتوں کی اکثریت میں رہتے ہیں اس برے حال سڈک سے پریشان ہیں کہ اسکول کی نہ گاڈیان وہاں سے گزرسکتی ہیں اور نہ ہی ہسپتال کی ایمبولینس. چند سالوں قبل کروڈوں کی لاگت سے اس سڈک کو بی. بی. ایم. پی نے پکی بنوائی تھی لیکن پیاراشوٹ ریجیمینٹ آرمی نے اسے اگلے ہی دن ڈھادیا تھا.
اس مسئلہ کو مقامی ایڈووکیٹ سورج تھامس نے اپنے ذمہ لیا اور 2012 سے ایک طویل قانونی جدوجہد کی اور منسلک ریاستی و مرکزی وزارتوں کو مکتوب لکھا. جس کے نتیجہ میں پچھلے سال اکتوبر کو ہائی کورٹ آف کرناٹکا نے اڈووکیٹ سورج تھامس کی دائرکردہ رٹ پیٹیشن کا ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے یہ آرڈر پاس کیا کہ مودی سڈک کو بحال کیا جائے. اور فوری طور پر اس آرڈر کو پیاراشوٹ ریجیمینٹ آرمی و بی. بی. ایم. پی کو بھی روانہ کیا.
اب اطلاعات کے مطابق کل اس مودی روڈ کے تعمیری کام کا افتتاح وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں بدست مرکزی وزیر برائے دفاع نرملا سیتارامن کے ہاتھوں کیا جائیگا.
اس موقع پر ایڈووکیٹ سورج تھامس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ کے ہل کے لئے میرے مرحوم والد نے ابتدا کی تھی اور ہو اس موقع پر نہیں ہیں. انہوں نے کہا کہ وہ حکومت سے یہ مانگ کرینگے کہ اس سڈک کو ان کے مرحوم والد کے نام سے منصوب کیا جائے. انہوں نے کہا کہ اس قانونی جدوجہد میں اس علاقہ کے تمامی لوگوں نے خاص طور پر مودی گارڈن کی 6 مساجد کے متولیان کا خوب سپورٹ رہا.

بائٹس...
1. ایڈووکیٹ سورج تھامس
2. محمد امیر، مودی گارڈن کے رہائشی
3. جیاک لارینس، مودی گارڈن رہائشی

NOTE...
THIS IS AN EXCLUSIVE INTERVIEW WITH THE PETITIONER OF THE CASE, PRIOR TO 1 DAY, AS TOMORROW THE DEFENCE MINISTER N CHIEF MINISTER WOULD BE INAUGURATING THE ROAD WORK.

ATTACHMENTS..
1. High Court Judgement/Order
2. Document received from Defence
3. Document received from CM's office directing the BBMP authorities to start the work

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.