ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کے خلاف ریلی - کرنا ٹک

'چند شر پسند عناصر ملک میں تشدد پھیل رہے ہیں ایسے لوگوں کے لئے سخت سے سخت قانون بنا کر سزا دی جانی چاہیے'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 12:11 AM IST

ملک میں ہو رہے ہجومی تشدد کے خلاف کرنا ٹک کے شہر یادگیر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی.

ہجومی تشدد کے خلاف ریلی

یہ ریلی بہوجن سماج پارٹی کے صدر تجمل حسین کی قیادت میں ٹیپو سلطان چوک سے ڈپٹی کمشنر آفس تک نکالی گئی.

بہوجن سماج پارٹی کے صدر تجمل حسین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک امن پسند ملک ہے یہاں پر نفرت پھیلانے والوں کو سزا ملنی چاہیے.

تجمل حسین نے ملک میں ہو رہے ہجومی تشدد کے خلاف وزیراعظم نریندرمودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چند شر پسند عناصر ملک میں تشدد پھیل رہے ہیں ایسے لوگوں کے لئے سخت سے سخت قانون بنا کر سزا دی جانی چاہیے.

Intro:

Body:بہوجن سماج پارٹی کی ریلی

Conclusion:ملک میں ہو رہے ہجومی تشدد کے خلاف کرنا ٹک کے شہر یادگیر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی.

یہ ریلی بہوجن سماج پارٹی کے صدر تجمل حسین کی قیادت میں ٹیپو سلطان چوک سے ڈپٹی کمشنر آفس نکالی گئی.

بہوجن سماج پارٹی کے صدر تجمل حسین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک امن پسند ملک ہے.

یہاں پر نفرت پھیلانے والوں کو سزا دی جانی چاہیے.

تجمل حسین نے ملک میں ہورہے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف ملک کے وزیراعظم نریندرمودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چند شر پسند عناصر ملک میں تشدد پھیل رہے ہیں ایسے لوگوں کے لئے سخت سے سخت قانون بنا کر سزا دی جانی چاہیے.

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کو جو یادداشت دی گئی ہے اس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک میں ہورہے مسلمانوں اور دلتوں کے خلاف ظلم کو روکنے اور ظالموں کو گرفتار کرتے ہوئے سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.