بنگلور:کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور شہر کی کئی سڑکوں پر پانی بھر جانے سے ٹریفک بری طرح سے متاثر ہوئی ہے، جس سے عوام کی زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی، اس قدر دردناک کہ ایک لڑکی جاں بحق ہوئی. rain fury in Bengaluru,BJP and Congress Playing Blame Game
یہ بھی پڑھیں:Umesh Katti Dies وزیراعظم مودی نے امیش کٹی کے انتقال پر کیا تعزیت کا اظہار
وزیر اعلیٰ بومائی کے اس الزام کے رد عمل میں کانگریس کے ترجمان ایڈووکیٹ سانکیت ئینگی نے سوال کیا کہ گزشتہ 4 سالوں سے برسر اقتدار بی جے پی حکومت نے کونسے ڈیویلپمینٹ کی منصوبہ بندی کی ہے؟ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کو ہندو مسلم کی سیاست و نفرت پھیلانے سے فرست نہیں کہ وہ ڈیویلپمینٹ یا ریاست کے مسائل پر بات ہی کرتی.