ETV Bharat / state

کرناٹک: رائچور بلدیہ میں کروڑوں کے غبن کے منصوبے کا انکشاف - Department of Municipal Administration

رائیچور کے سماجی کارکن نے الزام عائد کیا کہ میونسپل انتظامیہ کی میٹنگ کے ایجنڈے میں درج کام جعلی ہیں اور اس کے ذریعے کروڑوں روپے کی بدعنوانی کا منصوبہ بنایا گیا ہے،

رائیچور کے سماجی کارکن
رائیچور کے سماجی کارکن
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 3:32 PM IST

ریاست کرناٹک کا شہر رائچور حیدرآباد۔کرناٹک علاقے میں آتا ہے جس کی ترقی کے لیے آرٹیکل371(j) کی تشکیل دی گئی ہے لیکن یہاں کسی قسم کے کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہیں۔

رائچور میونسپل انتظامیہ میں بدعنوانی

رائچور بلدیہ میونسپل کمشنر اور بلدیہ چئیرمین کی جانب سے تمامی کونسلرس کی جنرل باڈی میٹنگ 16 اگست کو بلائی گئی ہے۔

اس جنرل باڈی میٹنگ کے ایجنڈے پر سوال اٹھاتے ہوئے سماجی کارکن سراج احمد جعفری نے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

رائیچور میونسپل انتظمایہ کی میٹنگ کا ایجنڈا

انہوں نے کہا کہ 'اس ایجنڈے میں درج کیے گئے متعدد کام کاج جھوٹے اور جعلی ہیں۔

سراج احمد جعفری نے دستاویز کے ذریعے بتایا کہ مذکورہ ایجنڈے میں کئی جعلی، نقلی یا پھر جھوٹے معلوم پڑتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کام کاج درج کرکے میونسپل انتظامیہ اور عوامی نمائندے حکومت کے ترقیاتی فنڈز میں غبن کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

سراج احمد جعفری نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں انہوں نے 'ڈپارٹمنٹ آف ممیونسپل ایڈمنسٹریشن' کی ڈائریکٹر کاویری سے ملاقات کر کے شکایت درج کرائی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کاویری نے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ اس معاملے میں فوری طر پر کارروائی کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.