ETV Bharat / state

بسواکلیان میں 8واں سہ روزہ قرآن پرواچن - ضلع بیدر کے تھیر میدان

ضلع بیدر کے تھیر میدان میں واقع سبھابھون میں جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان کی جانب سے 13 اور 15 دسمبر کو آٹھواں سہ روزہ قرآن پروچن کا اہتمام کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب کے لوگوں سے اس پروگرام میں شرکت کرنے کی اپی کی گئی ہے۔Quran Pravachan Programme In Visavakalyan Bidar

بسواکلیان میں 8واں سہ روزہ قرآن پرواچن
بسواکلیان میں 8واں سہ روزہ قرآن پرواچن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 21, 2023, 6:54 PM IST

بسواکلیان میں 8واں سہ روزہ قرآن پرواچن

بیدر : ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے تھیر میدان میں واقع سبھابھون میں جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان کی جانب سے 13 اور 15 دسمبر کو آٹھواں سہ روزہ قرآن پروچن کا اہتمام کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی بسوا کلیان کے مقامی معاون امیر منہاج الدین میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے 8 واں سه روزه قرآن پروچن 13 تا 15 دسمبر 2023 شہر کے تھیر میدان میں واقع سبھا بھون میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔اس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

انہوںنے کہاکہ ریاست کرناٹک کے مشہور کنڈی مقرر محمد کنی منگلور سیکریٹری حلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹک منتخب عنوانات پر کنڑی زبان میں درس قرآن پیش کریں گے۔

اسلم جناب( امیر مقامی جماعت اسلامی بسوہ کلیا) نے کہا کہ اس پروگرام کے ذریعے سماج میں یہ درس دینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یکجہتی اور بھائی چارہ سے قوم اور ملک کی ترقی ممکن ہے۔ برادران وطن میں قران کریم میں اللہ تبارک و تعالی تمام انسانوں کی بھلائی کے لیے جو پیغام دینا چاہتا ہے۔ لہذا تمام مرد و خواتین اور نوجوانوں ملت سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنے اپنے دوست احباب میں موجود برادران وطن کو اس پروچن میں شرکت کی دعوت دیں۔ اس سہ روزہ قرآن پرواچن کے ناظم الطاف امجد صاحب ہوںگے۔

یہ بھی پڑھیں:آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ کونسل کی مختلف صنعتکاروں کو جوڑنے کی ایک بڑی کوشش

اسد اللہ خان بسواکلیان نے ملت اسلامیہ سے درخواست کی ہے کہ سہ روزہ قرآن پرواچن میں شرکت کریں اور ملک کی خیر خواہی اور بھائی چارہ کے ماحول کو بڑھائیں۔ یہ ایک بہت ہی اہم اور زریں موقع ہے تمام انسانوں تک بلہ تفریق مذہب جمع ہو کر انسانیت کے پیغام کو عام کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.