ETV Bharat / state

Voting Awareness in Yadgir بیدر میں ووٹنگ سے متعلق عوامی بیداری پروگرام - Awareness Campaign at Yadgir

بیدر میں ووٹنگ سے متعلق آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سائیکل ریلی نکالی گئی اور لازمی طور پر سب کو ووٹ ڈالنے اور جمہوریت کو کامیاب کرنے کی اپیل کی گئی۔

Voting Awareness in Yadgir
Voting Awareness in Yadgir
author img

By

Published : May 6, 2023, 3:02 PM IST

یادگیر: الیکشن کمیشن آف انڈیا، ضلع انتظامیہ، ضلع سویپ کمیٹی 2023 اسمبلی انتخابات شہر کے ڈگری کالج کے سامنے سائیکل ریلی پروگرام کے ذریعے ضلع ڈپٹی کمشنر سنیہل آر، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ویدا مورتی، ضلع پنچایت چیف ایگزیکٹیو آفیسر گرما پنوار نے اس پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے سائیکل چلائی۔ یہ سائیکل ریلی پروگرام سٹی گورنمنٹ فرسٹ کلاس ڈگری کالج سے سبھاش سرکل، نیو بس اسٹینڈ، لمبنی گارڈن تک پہنچی اور اختتام پذیر ہوئی۔ اسی طرح لازمی طور پر سب کو ووٹ ڈالنے اور جمہوریت کو کامیاب کرنے کے مقصد سے یادگیر ڈسٹرکٹ اسٹیڈیم میں مختلف معذور افراد کے لیے تیراکی کے مقابلوں کے ذریعے ووٹنگ پر عوامی بیداری پروگرام کا انعقاد بھی عمل میں آیا اس موقع پر یادگیر ضلع ڈپٹی کمشنر سنیہل آر نے کہا کہ ووٹ دینا اور جمہوریت کو کامیاب بنانا ہر ایک پر لازم ہے۔ اس لیے رائے دہی کے دن 10 مئی کو ووٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا، ضلع انتظامیہ، ضلع سویپ کمیٹی، یوتھ امپاورمنٹ اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ، ڈس ایبلڈ پرسنز اور سینئر سٹیزن ایمپاورمنٹ ڈپارٹمنٹ میں اسمبلی الیکشن کے حصہ کے طور پر عوامی بیداری پروگرام کا آغاز کیا اور خطاب کیا۔ ڈسٹرکٹ اسٹیڈیم کے سوئمنگ پول میں معذور افراد کے لیے تیراکی کے مقابلے کے ذریعے ووٹنگ سے متعلق عوام میں معلومات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جمہوریت کے بارے میں شفافیت اور ووٹنگ میں فعال شرکت سے ہی جمہوریت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر ضلع پنچایت کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر گریما پنوار، معذور اور بزرگ شہریوں کو بااختیار بنانے کے محکمے کے افسر صادق حسین خان، محکمہ کھیل کے افسر راجو، ضلع این آر ڈی ایم سینٹر کے افسر اور دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.