ETV Bharat / state

World Environment Day in Gulbarga گلبرگہ میں عالمی یوم ماحولیات پر پانچ دنوں سے لگاتار عوامی بیداری مہم چلانے والے طلبہ کے لیے تہنیتی تقریب - etv bharat urdu news

گلبرگہ میں عالمی یوم ماحولیات کے متعلق پانچ دنوں سے لگاتار عوامی بیداری مہم چلانے والے طلبہ کے لیے تہنیتی اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

گلبرگہ میں عالمی یوم ماحولیات پر پانچ دنوں سے لگاتار عوامی بیداری مہم چلانے والے طلبہ کے لیے تہنیتی تقریب

author img

By

Published : Jun 7, 2023, 1:39 PM IST

گلبرگہ میں عالمی یوم ماحولیات پر پانچ دنوں سے لگاتار عوامی بیداری مہم چلانے والے طلبہ کے لیے تہنیتی تقریب

گلبرگہ: ماحولیات کے تحفظ کے لیے ہر گھر کے سامنے پیڑ لگانا بہت ضروری ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے دور میں ماحولیات کی آلودگی میں عالمی طور پر تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ آلودگی میں اضافہ اور درجۂ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی کے علاوہ تمام طرح طرح کی بیماریوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ آلودگی کے سبب زمین پر رہ رہے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں اور پرندوں کے لیے خطرات بڑھتے جارہے ہیں۔ اس لیے ماحولیات کے تحفظ کے لیے ہمارے اطراف کے ماحول کو آلودگی سے پاک و صاف رکھنا اہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں نہرو یوا کیندرا گلبرگی، اور شفا مہیلا سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ پی یو انڈیپنڈنٹ کالج میں عالمی یوم‌ ماحولیات باجرا دال دانے کھانے کے متعلق بیداری پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر گلبرگہ جنوب کے کانگریس کے رکن‌ اسمبلی الم‌ پربھو پاٹل نے کہا کہ یہاں نہرو یوا کیندرا اور شفا مہیلا سوسائٹی کی جانب بہت ہی اچھا پروگرام کیا جارہا ہے۔ یہاں پر اسکول کالجوں کے طلبہ وطالبات نے پچھلے پانچ دنوں سے مختلف علاقوں میں جاکر ماحولیات کے تحفظ کے لیے اپنے اپنے انداز میں جیسا‌ کہ پنٹنگ کے ذریعہ، ڈرامہ کے ذریعہ اور بھی دیگر انداز میں عوامی بیداری پیدا کی جا رہی ہے تاکہ ملک کا ہر شہر‌ی اپنے ماحولیات کے تحفظ کے لیے اپنے گھروں کے سامنے کم سے ایک پیڑ تو لگانے کی کوشش کرے۔

جس سے ہمارے اطراف کا ماحول پاک وصاف بن‌ سکے۔ جس کے لیے گلبرگہ ضلع تعلیمی افسران سے بات کر کے گلبرگہ شہر کے ہر اسکول کالج کے طلبہ اپنے گھروں کے سامنے پودے لگانے کے لیے اور راستوں میں پودے لگا سکیں۔ خاص کر گلبرگہ شہر گرمی کا شہر ہے۔ یہاں پر شدت کی گرمی کی وجہ یہ ہے کہ یہاں پر بہت کم درخت ہیں۔ اس‌ لیے یہاں پر زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کے لیے عوام سے گزارش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.