ETV Bharat / state

گلبرگہ میں گرام پنچایت کارکنان کا احتجاج - گرام پنچایت ورکرز تنظیم کے ضلع خزانچی شوانند

گلبرگہ شہر میں ضلع پنچایت دفتر کے سامنے کرناٹک گرام پنچایت ورکرز تنظیم کی جانب سے اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

گلبرگہ میں گرام پنچایت ورکرز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 12:12 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ضلع پنچایت دفتر کے سامنے کرناٹک گرام پنچایت ورکرز تنظیم نے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

یہ احتجاج گرام پنچایت ورکرز تنظیم کے ضلع خزانچی شوانند کی سربراہی میں کیا گیا۔

گلبرگہ میں گرام پنچایت ورکرز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

گرام پنچایتوں میں 18 سالوں سے بل کلٹرس اور گریڈ 2 کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والوں کو ابھی پروموشن نہیں دیا جار ہا ہے، نہ ہی خالی جگہوں کو بھرتی کیا جار ہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کءی مرتبہ محکمہ ترقیاتی پنچایت کے سیکرٹری سے مطالبات کر نے کے باوجود بھی اس توجہ نہیں دیا جارہا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 جون کو گرام پنچایت میں جالی پوسٹوں کو بھرتی کر نے لئے سرکولر پاس کیا گیا تھا اور گرام پبچایت ریاستی افسران نے اس سرکولر میں تبدیلی لاکر اس کو منسوخ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن سے متاثر طلبہ کے تعلیمی لون معاف کیے جائیں: ویلفیئر پارٹی

انھوں محکمہ ریاستی ترقیاتی گرام پنچایت سیکرٹری اور اعلیٰ افسران سے مطالبہ کر تے ہوئے جلد سے جلد گرام پنچایت میں گریڈ 2 کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ملازمین کو پروموشن دینے اور ان کے دیگر مطالبات کو پورا کر نے کا مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.